XIO

xWire

Posts from every feed QUEST has found across the web — blogs, news, podcasts, channels and more.

سائنس

سبزیوں میں 60 سال پہلے جیسی غذائیت کیوں نہیں رہی؟

کراچی کی ایک سبزی منڈی میں لوگ سبزیاں خرید رہے ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsصحتTags: سائنستحقیقصحتایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گندم، سیب اور گاجروں میں غذائیت کی مقدار 1960 کی دہائی کے مقابلے میں نصف رہ گئی ہے۔ تحقیق کے مطابق، مٹی کے معیار میں کمی کے باعث پھلوں اور سبزیوں میں موجود غذائی اجزا کی مقدار بھی نمایاں طور پر کم ہوگئی ہے۔ ڈیپ سائنس وینچرز کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پوٹاشیم، میگنیشیم اور کاپر جیسے معدنیات کی اتنی ہی مقدار حاصل کرنے کے…

روس میں طاعون کی لیب ورکر کیسے بیمار ہوئیں؟ ماہر کی وضاحت

روسی ارکتسک اینٹی پلیگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جاری کردہ تصویر میں ایک ماہر کراسنویارسک میں 2019 انسداد وبا کے اقدامات کے تحت لیبارٹری میں کام کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsصحتTags: طاعونمرضلیبارٹریروسسائبیریاروس کے علاقے سائبیریا میں ارکتسک اینٹی پلیگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک لیبارٹری ورکر نامعلوم بیماری میں مبتلا ہونے کے محض چند دن بعد چل بسیں۔ اگرچہ میڈیا میں ممکنہ طاعون کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں، لیکن روس کے کنزیومر ہیلتھ واچ ڈاگ نے اس بیماری کو نامعلوم وجوہات کی بنا…

’جعلی سرکاری ویب سائٹس‘، شہری معلومات نہ دیں: حکومت

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مطابق جعلی ویب سائٹس شہریوں سے شناختی کارڈ نمبر، تاریخ پیدائش، پتہ، والدین کے نام اور دوسری ذاتی معلومات حاصل کر سکتی ہیں (اینواتو)
type: newsٹیکنالوجیTags: پاکستانٹیکنالوجیسوشل میڈیانیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سرٹ) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشتبہ ویب سائٹس پر شناختی کارڈ، موبائل نمبر، او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ)، بینکنگ معلومات یا دیگر حساس تفصیلات فراہم نہ کریں۔ پاکستان نیشنل سرٹ کے تھریٹ انٹیلی جنس سینٹر نے قومی اداروں کے نام پر بنائی…

جیگوار کی طویل بحث کے بعد الیکٹرک کار متعارف، قیمت حیران کن

ٹائپ 01 مستقبل کی سمت کا تعین کرتی ہے اور اسے اس مشہور برطانوی برانڈ کو زیادہ باوقار اور زیادہ منافع بخش بنانے کی بنیادی ذمہ داری نبھانا ہوگی (جیگوار ویب سائٹ)
type: newslabel: کار نامہٹیکنالوجیTags: جیگوارالیکٹرک کاربرطانیہجیگوار نے مکمل الیکٹرک ٹائپ 01 چار دروازوں والی جی ٹی متعارف کرا دی ہے، جو ایک اعلیٰ کارکردگی کی حامل لگژری گاڑی ہے۔ اس میں 1,016 بریک ہارس پاور تک طاقت، تقریباً 450 میل کی متوقع رینج اور تقریباً 4 کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے کی قیمت متوقع ہے۔ اس کے آرڈر 2027 کے آغاز…

لاہور: باغ جناح میں بدھ مت کے مقدس درختوں کا ایونیو قائم

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی جانب سے لاہور کے باغ جناح میں سو سالہ قدیم بدھا کے درختوں پر مشتمل  ایک ایونیو قائم کیا گیا ہے (ارشد چوہدری/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoماحولیاتTags: لاہوربدھ متپنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کی جانب سے لاہور کے باغ جناح میں سو سالہ قدیم بدھا کے درختوں پر مشتمل ایک ایونیو قائم کیا گیا ہے۔ بدھ مت کے پیروکار اس درخت کو، جسے مقامی طور پر ’بدھا ٹری‘ کہا جاتا ہے، مقدس سمجھتے ہیں۔ پی ایچ اے ریکارڈ کے مطابق سدھارتھ گوتم نے اسی…

روس میں طاعون کے خدشات مسترد، امریکی مدد کی پیشکش

6 اکتوبر 2026 کو ماسکو میں روس کے صارفین اور صحت کے نگران ادارے روسپوتریبنادزور کے مرکزی دفتر کے احاطے سے ایک خاتون باہر جا رہی ہیں۔ روسی حکام نے اسی روز ان خبروں کو غیر اہم قرار دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سائبیریا میں ایک لیبارٹری ٹیکنیشن طاعون کے باعث مر گئی ہے (اے ایف پی)
type: newsصحتTags: طاعونوائرسروسامریکہروس نے پیر کو ان خبروں کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کی جن میں کہا گیا تھا کہ ایک لیبارٹری ٹیکنیشن طاعون (پلیگ) کے باعث ہلاک ہو گئی ہے، جبکہ امریکی صدر…

اٹک کے ایک گاؤں میں کچرے سے کھاد تیار کرنے کا منفرد منصوبہ

انمول ویلفیئر سوسائٹی نے صفائی، ری سائیکلنگ، نامیاتی کھاد کی تیاری اور روزگار کو ایک ہی نظام کا حصہ بنا دیا ہے (ندیم حیدر/انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoماحولیاتTags: نامیاتی کھادکھادکچرامنصوبہاٹک کی تحصیل حضرو کے گاؤں ویسہ میں کچرے کو مسئلہ سمجھنے کی بجائے اسے وسائل میں تبدیل کرنے کا منفرد تجربہ جاری ہے جہاں انمول ویلفیئر سوسائٹی نے صفائی، ری سائیکلنگ، نامیاتی کھاد کی تیاری اور روزگار کو ایک ہی نظام کا حصہ بنا دیا ہے۔ منصوبے کا آغاز کرنے والی انمول ویلفیئر سوسائٹی کے صدر…

آواز سے عمر میں اضافے کی رفتار کا پتہ لگانا ممکن: تحقیق

سپیچ کلاک کے نام سے بنایا گیا کمپیوٹر نظام بولنے میں وقفے اور آواز کے اتار چڑھاؤ سے کسی کی عمر کا اندازہ لگا سکتا ہے (اینواتو)
type: newsتحقیقTags: ٹیکنالوجیتحقیقعمرمیڈیکل سائنسایک تحقیق کے مطابق آپ کی آواز سے پتا چل سکتا ہے کہ آپ کی عمر کتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور بڑھاپے کے اثرات آپ پر کس حد تک ظاہر ہو رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے سپیچ کلاک کے نام سے ایک کمپیوٹر نظام تیار کیا ہے۔ یہ نظام بولتے وقت وقفے، آواز کے اتار چڑھاؤ اور استعمال کیے گئے الفاظ کو سن کر کسی شخص کی عمر کا…

سنگاپور حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ڈیٹنگ ایپ کیوں شروع کی؟

سمارٹ فون ڈیٹنگ ایپ پیکٹور کے صارفین 16 جولائی، 2015 کو سنگاپور میں اپنے دفتر میں اکاؤنٹس پر لاگ ان کرکے اپنی پروفائلز دکھا رہے ہیں (روئٹرز)
type: newsٹیکنالوجیTags: ڈیٹنگٹیکنالوجیایپسنگاپورسنگاپور نے پارٹنر کی تلاش کو سرکاری عمل بنانے کا نیا طریقہ نکالا ہے یعنی اب حکومت آپ کے لیے موزوں ساتھی تلاش کرے گی۔ ملک کے سرکاری ٹیکنالوجی ادارے (گَو ٹیک) نے فرسٹ ڈیٹ کے نام سے پارٹنر تلاش کرنے کی سروس شروع کی ہے۔ یہ سروس 21 سے 35 سال کے سرکاری ملازمین کے لیے ہے اور اس…

بلوچستان میں کینسر کا واحد ہسپتال، ’مریضوں میں سالانہ 10 سے 15 فیصد اضافہ‘

وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ سرطان کا علاج حکومت کی ترجیح ہے (محمد عیسیٰ/انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoصحتTags: بلوچستانسرطانمریضہسپتالبلوچستان میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے تحت چلنے والے واحد کینسر ہسپتال کی سینیئر میڈیکل آفیسر اورانچارج ڈاکٹر ماہ جبیں مری نے بتایا ہے کہ صوبے میں سرطان کے مرض میں سالانہ 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو رہا ہے جب کہ وسائل کم اور مسائل زیادہ ہونے کی وجہ سے صورت حال خراب ہے۔ ڈاکٹر ماہ جبیں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ کوئٹہ…

مصنوعی ذہانت ایک ارب لوگوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے: بل گیٹس

بل گیٹس 21 جنوری، 2026 کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے ایک سیشن میں گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: مصنوعی ذہانتبل گیٹسمائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو ہنگامی طور پر بند کرنے کا طریقہ کار ’کِل سوئچ‘ ناکافی ہے اور یہ ٹیکنالوجی اتنی طاقت ور ہے کہ ایک ارب افراد کی موت کا سبب بن سکتی ہے۔ ارب پتی مخیر گیٹس کہتے ہیں کہ ہنگامی طور پر بند کرنے کے آلات کے مقابلے میں اندرونی نگرانی اور مصنوعی ذہانت میں پہلے سے شامل حفاظتی نظام کہیں زیادہ اہم…