اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں 25 نومبر 2025 کو دکان دار سامان لے جاتے ہوئے ڈیجیٹل کیش لیس ادائیگی کے لیے آویزاں کیو آر کوڈز کے پاس سے گزر رہے ہیں (فاروق نعیم/ اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: اسلام آبادسٹیٹ بینک آف پاکستانڈیجیٹل ادائیگیاںپاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کو 31 دسمبر 2026 تک پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ریڑھی والے سے لے کر فائیو سٹار ہوٹل تک تمام ادائیگیاں بینک کارڈز اور موبائل سے ہوا کریں گی۔ منصوبے…

فیڈرل بی ایریا کے گلبرگ ٹاؤن میں واقع جمالی پارک کو پاکستان کا پہلا سپنج پارک قرار دیا جا رہا ہے (ٹی ایم سی گلبرگ)
type: videoماحولیاتTags: پاکستانماحولیاتپانیکراچیکراچی کے علاقے گلبرگ میں ایک ایسا پارک قائم کیا گیا ہے جہاں بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے اور اسے زمین میں جذب کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ شہر میں پانی کی قلت کے باعث جہاں شہریوں کو روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، وہیں بارشوں کے دوران شہر کی سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی نکاسی آب کے راستے سمندر میں چلا جاتا…

این ویڈیا کے شریک بانی، صدر اور سی ای او جینسن ہوانگ 13 اکتوبر، 2026 کو پیرس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران موجود ہیں (اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: برطرفیملازمتسکینڈلصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ جینسن ہوانگ کو فوری طور پر دوبارہ کمپنی کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) مقرر کر رہی ہے۔ یہ فیصلہ جینسن کے مبینہ غیر ازدواجی تعلقات، جن میں چین کی ایک مبینہ جاسوس خاتون سے تعلق بھی شامل ہے، کے انکشافات کے بعد سامنے آیا۔ پری…

پاکستان کے وفاقی وزیر احسن اقبال 23 نومبر 2026 کو بیجنگ سے جیا یوگوان روانہ ہوئے جہاں وہ پاکستان کے پہلے خلاباز کے خلائی سٹیشن کے مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے (وزارت منصوبہ بندی)
type: newsسائنسTags: خلاپاکستانچینپاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پیر کو چین کے اس خلائی مشن کی روانگی کی تقریب میں شرکت کریں گے، جو پاکستان کے پہلے خلا باز کو خلا میں لے کر جائے گا۔ یہ مشن پاکستانی خلا باز کو چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن کا دورہ کرنے والا پہلا غیر ملکی شہری بنا دے گا، جس سے دونوں…

سپارکو کی جانب سے شیئر کیے گئے اس سکرین گریب میں خلائی جہاز شینژو 24 کی لانچنگ ہو رہی ہے (سپارکو)
type: newsتحقیقTags: سپارکوخلائی جہازچینخلائی سفرچین نے پاکستان کے پہلے خلا باز کو لے جانے والے اپنے خلائی جہاز شینژو 24 کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل کر لی۔ پاکستان کے خلائی ادارے نے اتوار کو بتایا کہ اس پیش رفت کے بعد دونوں ممالک اپنے پہلے مشترکہ انسانی خلائی مشن کے ایک قدم مزید قریب آ گئے ہیں۔ اس مشن کے تحت پاکستانی خلا باز چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن کا دورہ کرنے والے پہلے غیر…

ترکی کے شہر انطالیہ میں 22 نومبر، 2026 کو کوپ 31 موسمیاتی کانفرنس کے ایک اجلاس سے قبل آسٹریلیا کے وزیرِ موسمیاتی تبدیلی کرس بوون (درمیان)، ترک وزیرِ ماحولیات مراد قرم (دائیں سے تیسرے) اور دیگر مندوبین موجود ہیں (اے ایف پی)
type: videoماحولیاتTags: کوپ 31ماحولیاتترکیکانفرنسفوسل ایندھنترکی کے شہر انطالیہ میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کے ہنگامہ خیز موسمیاتی مذاکرات (کوپ 31) عالمی حدت کا سبب بننے والے فوسل فیولز (تیل، گیس اور کوئلہ) کا ذکر معاہدے میں شامل کرنے یا نہ کرنے پر…

23 اکتوبر، 2007 کو ایک شخص شنگھائی میں چائنا موبائل کے دفتر کے باہر فون استعمال کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: چینامریکہفون کالزچین کی وزارت تجارت نے اتوار کو واشنگٹن کے اس حالیہ اقدام کی مذمت کی ہے جس کے تحت چینی ٹیلی کام کمپنیوں کی امریکی فون نمبرز تک براہ راست رسائی ختم کی جا رہی ہے۔ بیجنگ نے اس فیصلے کو ’بدنیتی پر مبنی‘ قرار دیا ہے۔ امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (ایف سی سی) نے جمعرات کو ووٹنگ کے ذریعے اس حکم کی منظوری دی تھی، جس کا مقصد ان ’شرپسند عناصر‘ کی امریکی…

کراچی میں 19 نومبر، 2015 کو ایک آن لائن کمپنی کے دفتر میں ملازمین کام کر رہے ہیں(اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: ڈیجیٹلپاکستاناقوام متحدہاقوام متحدہ کے رواں ہفتے جاری ہونے والے تازہ ترین ای-گورننس سروے میں پاکستان نے 17 درجے ترقی کی ہے، جو ملک میں ڈیجیٹل عوامی خدمات کی فراہمی میں آنے والی بہتری کی عکاس ہے۔ اس سروے کے 14ویں ایڈیشن میں بتایا گیا کہ 194 میں سے 151 ممالک اب ’ای-گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس‘ (EGDI) میں ’اعلیٰ‘ یا ’انتہائی اعلیٰ‘ درجے پر…

اے آئی آپ کے گھر والوں، دوستوں، دفتر کے باس حتیٰ کہ سرکاری حکام کی آواز کی بھی نقل کر سکتی ہے (اینواتو)
type: videoٹیکنالوجیTags: ہیکرزفراڈاے آئیمصنوعی ذہانتبینکہیکرز کو اب آپ کا بینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کی ضرورت نہیں، انہیں صرف 30 سیکنڈ کی آڈیو درکار ہوتی ہے تاکہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے آپ کی آواز کی نقل تیار کر سکیں اور اس کے ذریعے رقم منتقل کروا سکیں۔ اب کسی کی آواز سن لینا اس بات کا ثبوت نہیں رہا کہ آپ واقعی اسی شخص سے بات کر رہے ہیں۔ اے آئی آپ کے گھر والوں،…

فرانس میں 5 ستمبر، 2022 دوا ساز کمپنی ’سانوفی‘ کی لیبارٹری میں ایک ملازم فلو ویکسین ’ویکسی گرپ ٹیٹرا‘ کا نیا ڈبہ دکھا رہا ہے (اے ایف پی)

type: newsصحتTags: ادویاتفلو ویکسینصحتویکسینیشنفلوپاکستان میں طبی تشخیص کے ایک بڑے نیٹ ورک ’ایکسل لیبز‘ کے اسلام آباد میں واقع مرکز سے جمعے کو مشتبہ جعلی فلو ویکسین کی 27 خوراکیں برآمد کر کے ادارے کے چیف ایگزیکٹو افسر سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک شہری کی شکایت پر چیف…

18 نومبر، 2026 کو سڈنی میں خریدار ویڈیو گیم جی ٹی اے 6 کے اشتہار والے بل بورڈ کے سامنے سے گزر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoٹیکنالوجیTags: ویڈیوویڈیو گیمٹیکنالوجیکمپیوٹرایک ارب ڈالر کی کمائی اور 13 سال کے انتظار کے بعد جی ٹی اے سکس 19 نومبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے، لیکن اس بار اس مقبول ویڈیو گیم میں نیا کیا ہے؟ جی ٹی اے 6 نے مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ امریکی مارکیٹ ریسرچ ادارے سینسر ٹاور کے مطابق گیم کے ڈیجیٹل پری آرڈرز کی تعداد…

پاکستان کے وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک 17 نومبر 2026 کو ترکی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں (وزارت موسمیاتی تبدیلی/ایکس)
type: newsماحولیاتTags: پاکستانکوپ 31موسمیاتی تبدیلیسیلابپاکستان کے وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے منگل کو ترکی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے مذاکرات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی جانب سے نئے فنڈز فراہم کرنے کے بجائے پہلے سے موجود قرضوں کو دوبارہ مختص کرنے کے طریقہ کار…

ایف آئی اے نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے 63 اقسام کی مشتبہ غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ادویات ضبط کر لی ہیں(ایف آئی اے)
type: newsصحتTags: ادویاتایف آئی اےکارروائیپاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ہفتے کو بتایا کہ اس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے 63 اقسام کی مشتبہ غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ادویات ضبط کر لی ہیں۔ ادارے نے غیر قانونی ادویات کی تجارت کے خلاف اسے اپنی سب سے بڑی کارروائیوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ یہ ضبطگی غیر قانونی، جعلی اور غیر رجسٹرڈ…

11 جنوری، 2024 کو لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں ایک سکرین پر دماغ نظر آ رہا ہے(اے ایف پی)
type: newsتحقیقTags: دماغیادداشتخوف ناک یا غیر معمولی واقعات کی یادیں دماغ میں زیادہ دیر تک محفوظ رہتی ہیں اور روزمرہ کے معمولات کی یادیں وقت کے ساتھ بھول جاتی ہیں۔ سائنس دانوں نے اب اس کی وجہ جاننے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ یونیورسٹی آف یوٹاہ کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ دماغ کے اندر گہرائی میں موجود بادام کی شکل کا ایک چھوٹا سا حصہ، جسے ’امیگڈالا‘ کہا جاتا ہے، اچانک صدمے، خطرے یا جوش و…

تحقیق کے مطابق روزانہ پانچ سے سات ہزار قدم چلنے سے بھی کئی بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے (فائل فوٹو/ اینواتو)
type: videoصحتTags: واکورزشتحقیقروزانہ 10 ہزار قدم چلنا آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے! کیا آپ بھی ایسا سوچتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے کا مشورہ کسی سائنسی تحقیق کی بنیاد پر نہیں دیا گیا تھا، بلکہ یہ دراصل ایک مارکیٹنگ مہم کا حصہ تھا۔ 1960 کی دہائی میں جاپان کی ایک کمپنی نے قدم گننے والی مشین بنائی، جس کا نام ’مان پو کے‘ رکھا…

1960 اور 1970 کی دہائی میں آبادی میں اضافے کی ’سائنسی‘ پیش گوئیاں نوسٹراڈیمس کی خوف پھیلانے والی پیش گوئیوں سے زیادہ قابل اعتبار ثابت نہیں ہوئیں (اینواتو)
type: newsسائنسTags: قیامتدنیاآبادیزمینآنجہانی ہائنز وون فورسٹر کے مطابق جمعہ 13 نومبر 2026 قیامت کا دن ہے۔ پروفیسر وون فورسٹر اور یونیورسٹی آف الینوائے میں ان کے دو ساتھیوں نے 1960 میں جریدے ’سائنس‘ میں یہ پیش گوئی شائع کی تھی۔ اس کے بعد سے اس مقالے پر بڑے پیمانے پر بحث کی جاتی رہی ہے۔ ان کا قیامت کا تصور غیر روایتی…

امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو میں 12 نومبر 2026 کو لی گئی اس تصویر میں کمپیوٹر پر مائیکروسافٹ آؤٹ لک کا سائن اِن پیج دکھایا گیا ہے (سکاٹ اولسن/اے ایف پی)
type: videoٹیکنالوجیTags: مائیکروسافٹای میلانفارمیشن ٹیکنالوجیبندشپاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعرات سے مائیکروسافٹ آؤٹ لک میل سروس سمیت دیگر سروسز تک رسائی بڑے پیمانے پر معطل ہو گئی، جس سے لاکھوں صارفین کو ای میل دیکھنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ وہ سروسز کی معطلی کے اثرات کم…

وزیر اعظم شہباز شریف 12 نومبر، 2023 کو ترکی کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 سربراہ کانفرنس میں خطاب کر رہے ہیں (پی آئی ڈی)
type: newsماحولیاتTags: کوپ 31موسمیاتی تبدیلیموسممالی امدادوزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے لیے گرانٹ پر مبنی مالی معاونت اور موسمیاتی لچک و موافقت کے فنڈز میں نمایاں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی آفات سے دوچار معیشتوں کو ایسی مدد درکار ہے جس سے ان کے قرضوں میں مزید اضافہ نہ ہو۔ ترکی کے شہر انطالیہ میں…

اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل امین وزیر سات نومبر 2026 کو ہسپتال میں زیر علاج بچوں کی عیادت کر رہے ہیں (ضلعی انتظامیہ خیبر)

type: newsصحتTags: خیبر پختونخواخیبرہسپتالامواتخیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں محکمہ صحت کے حکام کے مطابق رواں ہفتے ایک ہی خاندان کے پانچ بچے ’پراسرار حالات میں‘ تین دن کے اندر یکے بعد دیگر جان سے چلے گئے، جبکہ چار دیگر بچوں کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوئی، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت…

سٹارٹ اپ ای وی سکوائر کے شریک بانی محمد حسان کے مطابق ایک گاڑی کو مکمل الیکٹرک بنانے میں تقریباً دو ہفتے لگتے ہیں جس کے بعد اس میں پیٹرول کا نظام مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے (مہوش قماس/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoٹیکنالوجیTags: الیکٹرک کارکاریںگاڑیاںچارجنگپیٹرولپاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں اور گاڑی چلانے کے اخراجات سے پریشان شہریوں کے لیے اسلام آباد کے ایک نوجوان نے پرانی گاڑیوں کو الیکٹرک میں تبدیل کرنے کا ایک سٹارٹ اپ شروع کر رکھا ہے، جس پر تقریباً نو سے 10…

وزیراعظم شہباز شریف 11 نومبر، 2026 کو ترکی کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 کے دوران صاف توانائی سے متعلق اعلیٰ سطحی مکالمے سے خطاب کر رہے ہیں(وزیراعظم آفس ایکس اکاؤنٹ)
type: videoماحولیاتTags: کوپ 31پاکستانبجلیتوانائیماحولیاتی آلودگیوزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو ترکی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 31) میں کہا کہ پاکستان کو 2035 تک کم کاربن اخراج کے ساتھ بجلی پیدا کرنے کے نظام کی ترقی کے لیے تقریباً 138 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ انہوں نے اجلاس میں خطاب کے دوران…

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان 11 نومبر، 2026 کو ترکی میں کوپ 31 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقعے پر (وزیر اعظم آفس)
type: newsماحولیاتTags: موسمیاتی تبدیلیشہباز شریفایرانصدرمسعود پزشکیانپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کو ترکی میں کوپ 31 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقعے پر ملاقات میں علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس نے ایک بیان میں بتائی۔ ملاقات ایک ایسے وقت پر ہوئی جب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی…

11 نومبر 2026 کو ترکی کے شہر انطالیہ آمد پر ترک نائب وزیر برائے ثقافت و سیاحت گوکھان یازگی وزیراعظم محمد شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں (وزیر اعظم آفس)
type: newsماحولیاتTags: شہباز شریفرجب طیب اردوغانترکیکوپ 28وزیراعظم محمد شہباز شریف ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی 31ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (کوپ 31) کے لیڈرز سمٹ میں شرکت کے لیے ترکی کے شہر انطالیہ میں موجود ہیں، جہاں آج وہ اپنے خطاب میں ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالی معاونت میں اضافے پر…

10 نومبر 2026 کو ترکی کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 کے صدر مرات کورم کوپ کا سابق کوپ صدور کے ساتھ گروپ فوٹو (روئٹرز)
type: newsماحولیاتTags: کوپ 30ترکیماحولفوسل ایندھنعالمی رہنما بدھ (11 نومبر) کو ترکی میں کوپ 31 کے موقعے پر خطاب کریں گے لیکن عالمی حدت میں اضافے کے باوجود اس سال اقوام متحدہ کی سالانہ ماحولیاتی کانفرنس سے کچھ اہم نام غائب ہیں۔ دو ہفتے پر محیط یہ کانفرنس اس ہفتے کے شروع میں بحیرہ روم کے تفریحی شہر انطالیہ میں شروع ہوئی، جس میں یورپ میں ہیٹ ویوز، نیپال میں جان…

سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچے 31 اگست، 2025 کو قصور میں قائم ایک عارضی امدادی کیمپ میں پناہ لیے ہوئے ہیں (اے ایف پی)
type: newsماحولیاتTags: سیلابموسمیاتی تبدیلیشہباز شریفپاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو ترکی میں ہونے والے کوپ 31 سربراہی اجلاس سے خطاب میں عالمی رہنماؤں پر زور دیں گے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالی معاونت میں اضافہ کریں۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والی آفات سے نمٹنے اور صاف توانائی کی جانب منتقلی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے…

کراچی کی ایک سڑک پر موبائل فون کے اشتہار کے سامنے ایک شخص فون پر بات کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: videoٹیکنالوجیTags: کراچیسندھاین سی سی آئی اےسائبر کرائمموبائلصارفینپاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی میمز بنائی جا رہی ہیں، جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کسی بھی شخص کے موبائل فون تک رسائی حاصل کرکے اس کی نجی تصاویر، ویڈیوز، واٹس ایپ چیٹس اور حتیٰ کہ براؤزنگ ہسٹری بھی دیکھ سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…

29 جولائی، 2026 کو لی گئی اس تصویر میں عبدالحفیظ کھوسو (درمیان میں) جیکب آباد میں گاؤں والوں سے گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoماحولیاتTags: زراعتکسانفصلماحولیاتجرمنجرمنیچاول کے کھیتوں کے درمیان واقع پاکستانی گاؤں میں، عبدالحفیظ کھوسو جرمنی میں ان وسیع صنعتی زونز کو یاد کرتے ہیں جو انہوں نے ماحولیات سے متعلق ایک اہم قانونی مقدمہ دائر کرنے کے لیے اپنے دورے کے دوران دیکھے تھے۔ 43 سالہ عبدالحفیظ نے ان علاقوں کو اپنے 800 افراد کے گاؤں سے کہیں زیادہ وسیع بتاتے ہوئے کہا کہ ’وہ آلودگی…

اسرائیلی فوجی 31 اکتوبر 2024 کو فوجی کارروائی کے دوران آنکھوں پر پٹی باندھے فلسطینی زیر حراست افراد کو جیل منتقل کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: newsصحتTags: اسرائیلجیلقیدیامراضفلسطینی قیدیوں کے لیے آواز اٹھانے والی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید تقریباً 80 فیصد فلسطینیوں کو کسی نہ کسی مرحلے پر سکیبیز (خارش کی بیماری) لاحق ہوئی، جس کی بڑی وجوہات صفائی کی مناسب سہولتوں کی عدم دستیابی اور جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی ہیں۔ ’فلسطینین پریزنرز سوسائٹی‘ کی…
type: videoصحتTags: جنسی زیادتیعلاجمعائنہہسپتالبچےپاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچوں کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا خصوصی طبی و نفسیاتی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں بچوں کو محفوظ اور دوستانہ ماحول میں طبی معائنے، علاج اور نفسیاتی بحالی کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) لودھراں بینش فاطمہ کے مطابق چائلڈ سینسیٹو میڈیکو لیگل سینٹر کے قیام کا مقصد جنسی زیادتی سے متاثرہ بچوں کو طبی اور قانونی مراحل کے دوران ذہنی دباؤ سے بچانا اور انہیں نفسیاتی صدمے…

پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایک ایڈوائزری میں خبردار کیا ہے کہ ہیکرز مصنوعی ذہانت کی مدد سے بینکنگ سسٹمز، ادائیگی کے نظام کو نشانہ بنا سکتے ہیں
type: videoٹیکنالوجیTags: سائبر کرائمسکیورٹیبینکحملےپاکستان میں بینکنگ اور آن لائن ادائیگی کے نظام پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے سائبر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے تاہم سائبر سکیورٹی ماہر کے مطابق عام شہری چند احتیاطی تدابیر اختیار کر کے خود کو بڑی حد تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی…