XIO

xWire

Posts from every feed QUEST has found across the web — blogs, news, podcasts, channels and more.

سائنس

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی، لگژری کے سوا تمام گاڑیاں سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں 16 فروری 2022 کو ایک چارجنگ سٹیشن پر الیکٹرک گاڑی چارج کی جا رہی ہے (اے ایف پی)۔

type: newsٹیکنالوجیTags: الیکٹرک کارای ویآٹو پالیسیآٹو انڈسٹریپاکستان کی وفاقی حکومت نے ہفتے کو نئی آٹو پالیسی متعارف کراتے ہوئے لگژری گاڑیوں کے علاوہ دیگر گاڑیوں کی قیمتیں بتدریج کم کرنے، الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دینے اور مقامی سطح پر گاڑیوں کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر برائے…

پاکستانی خلا باز ’شین ژو-24‘ مشن پر چین کے خلائی سٹیشن کا حصہ بنے گا

چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو سے لی گئی اس تصویر میں چینی خلا باز جھائی ژی گانگ کو 7 نومبر 2021 کو زمین کے گرد مدار میں موجود چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے (بشکریہ سی سی ٹی وی / اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: چینخلا بازخلائی سٹیشنخلائی مشنچین کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کو رپورٹ کیا ہے کہ بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت دوطرفہ تعاون کے حصے کے طور پر ایک پاکستانی خلا باز رواں…

ٹیسلا کے سائبر ٹرک کا سفر تمام ہوا

دو اپریل، 2026 کو کیلی فورنیا میں سائبر ٹرک فالکن نائن راکٹ کے سامنے سے گزر رہا ہے(اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیالیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے جمعے کو کہا ہے کہ کمپنی 2027 کے وسط تک ٹیکساس میں واقع اپنی گیگا فیکٹری میں سائبر ٹرک کی پیداوار بتدریج بند کر دے گی۔ یہ فیصلہ کئی برسوں سے اس جدید طرز کی گاڑی کی مسلسل کم فروخت کے بعد سامنے آیا ہے جسے کبھی روایتی پک اَپ ٹرکوں کے مقابلے میں پیش کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ ایلون مسک کے…

پاکستان میں رواں سال نواں پولیو کیس رپورٹ

ایک ہیلتھ کیئر ورکر لاہور میں 13 اپریل 2026 کو انسداد پولیو مہم کے دوران ایک سکول کے بچے کو پولیو کی قطرے پلا رہی ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsصحتTags: انسداد پولیو مہمپولیو وائرسویکسی نیشنصحتپاکستان میں رواں سال پولیو کا نواں کیس صوبہ خیبر پختونخوا میں رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے جمعرات کو اس کیس کی تصدیق ایسے وقت میں کی ہے جب ملک بھر میں لاکھوں بچوں کو اس معذوری کا سبب بننے والی بیماری سے بچانے کے لیے ویکسی نیشن مہم جاری ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے…

لیاری کا 86 سالہ تاریخی سپینسر آئی ہسپتال زوال کے بعد دوبارہ بینائی بانٹنے لگا

سپینسر آئی ہسپتال کی بحالی کے بعد روزانہ 400 سے زائد مریض علاج اور معائنے کے لیے آ رہے ہیں (ممتاز جمالی/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoصحتTags: لیاریکراچیہسپتالکراچی کے علاقے لیاری میں 86 سال قبل قائم ہونے والا سپینسر آئی ہسپتال ایک زمانے میں آنکھوں کے علاج کے لیے ملک کے اہم طبی مراکز میں شمار ہوتا تھا، لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب ہسپتال میں آنکھوں کے کئی اہم امراض کے علاج اور آپریشن کی سہولتیں دستیاب نہیں رہیں۔ تاہم اب اس ہسپتال کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دوبارہ…

بولی وڈ اداکارہ کی آتش بازی کے بغیر دیوالی کی اپیل پر انڈیا میں تنازع

دیا مرزا 20 سال سے زیادہ عرصے سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم ہیں اور 2017 میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) نے انہیں انڈیا کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر کیا تھا (اے ایف پی)
type: newsماحولیاتTags: ممبئیفضائی آلودگیدیوالیتہوارعدالتبالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کی ایک ویڈیو جس میں انہوں نے لوگوں سے دیوالی کے موقع پر پٹاخے نہ چلانے کی اپیل کی تھی، حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینیئر رہنما کے اعتراض کے بعد سول اتھارٹی نے(اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس…

چین میں انسانوں جیسے جدید روبوٹ برائے فروخت

یو بی ٹیک روبوٹکس کی انسان نما روبوٹس کی نئی یو ون سیریز کے دو ابتدائی ماڈلز (تصویر: اتسورو فوجینو)
type: videoٹیکنالوجیTags: چینروبوٹسانساننمائشٹیکنالوجیچین میں جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ انسانوں جیسے روبوٹس پہلی بار عوامی نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں ان کی انسانی شکل و حرکات اور گفتگو کے انداز نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ چینی کمپنی یو بی ٹیک (UBTECH) کے تیار کردہ مکمل جسامت کے ان جدید روبوٹس کو منگل کو مشرقی چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر ووزن میں منعقد ہونے والی ’لائٹ آف دی…

انڈیا: ایک ہفتے میں دوسرا سمندری طوفان اور شدید بارشیں

انڈیا میں ایک خاتون اور موٹرسائیکل سوار 2 نومبر 2026 کو سمندری طوفان مرسو کے ساحل سے ٹکرانے سے قبل سمندر کے قریب موجود ہیں (اے ایف پی)
type: videoماحولیاتTags: ایشیاانڈیاسمندری طوفانانڈیا کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان مرسو منگل کو ملک کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران اس خطے سے ٹکرانے والا یہ دوسرا سمندری طوفان ہے، جس کے پیش نظر حکام نے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈین محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شدید…

بائنانس سے ریکارڈ کرپٹو چوری، شمالی کوریا نے امریکی الزام مسترد کر دیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ 3 ستمبر 2025 کو بیجنگ میں دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ فوجی پریڈ کے بعد عوامی ہال میں استقبالیے میں شرکت کر رہی ہیں (جیڈ گاؤ/اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: شمالی کوریاکرپٹو کرنسیشمالی کوریا نے 6.3 ارب ڈالر مالیت کی ریکارڈ کرپٹو کرنسی چوری میں ملوث ہونے کے دعوؤں کو ’مضحکہ خیز بیان بازی‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ہفتے کے…

چھ ارب ڈالر کی کرپٹو چوری: ہیکرز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ٹریڈر ٹریٹر شمالی کوریا کے ہیکنگ نیٹ ورک کو دیا گیا نام ہے جو وسیع تر لازارس گروپ سے منسلک ہے (اینواتو)
type: newsٹیکنالوجیTags: ہیکرزشمالی کوریاسائبر کرائمبٹ کوائنامریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ہفتے کو شمالی کوریا پر کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس سے چھ ارب ڈالر سے زائد کے ورچوئل اثاثے چرانے کا الزام عائد کیا ہے، جسے اب تک کی سب سے بڑی کرپٹو چوری سمجھا جا رہا ہے۔ 29 اکتوبر کا یہ حملہ پیانگ یانگ سے منسلک بڑی سائبر چوریوں کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔…

سائنس دانوں نے پہلی بار اے آئی سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا

سٹارٹ اپ ’ریڈیکل نیومیرکس‘ کے اے آئی ماڈل ’اومنی ون‘ کی مدد سے تیار کردہ وائرس (ریڈیکل نیومیرکس)
type: newsسائنسTags: مصنوعی ذہانتوائرسسائنس دانوں نے پہلی بار ایک انسانی مریض کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کردہ وائرس دیا ہے۔ اس تجربے کا مقصد ایسے انفیکشنز کا علاج تلاش کرنا ہے جن پر اینٹی بائیوٹکس اب اثر نہیں کرتیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں قائم اے آئی سٹارٹ اپ ’ریڈیکل نیومیرکس‘ نے بتایا کہ ایک سنگین بیکٹیریا کے انفیکشن میں مبتلا مریض پر یہ تجرباتی علاج کیا گیا، جس میں…

شمالی کوریا کے کرپٹو ہیکر اتنے طاقت ور کیسے ہوئے؟

22 اکتوبر، 2026 کی اس تصویر میں ایک سکرین پر اے آئی ہیکر' کے الفاظ اور پی ایچ پی کوڈ دکھائی دے رہا ہے (روئٹرز)
type: videoٹیکنالوجیTags: ہیکرزکرپٹو کرنسیمعیشتٹیکنالوجیتین بلاک چین انٹیلی جنس فرموں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بائنانس پر ہونے والا حالیہ حملہ شمالی کوریا کی ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے ہیکرز نے کیا تھا، جب کہ اس دراندازی کی باضابطہ تحقیقات تاحال جاری ہے۔ جمعرات کو بائنانس والٹس سے کم از کم دو ارب ڈالر چرائے گئے جسے کسی کرپٹو ایکسچینج پر دنیا کا سب سے…

سپر ایل نینیو 10 ماہ میں نو لاکھ اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے

انڈیا میں شدید بارشوں کے بعد آسام میں چند شہری 21 جولائی 2016 کو ضرورت کی اشیا لیے پانی سے گزر رہے ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsماحولیاتTags: سیلابدرجہ حرارتامواتماحولموسمیاتی سائنس دانوں نے تشویش ناک نئی پیش گوئی میں خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینیو صرف 10 ماہ کے دوران دنیا بھر میں تقریباً نو لاکھ اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف شکاگو کی کلائمیٹ امپیکٹ لیب کا تیار کردہ ایل نینو ہیٹ مورٹیلیٹی ٹریکر اس موسمیاتی مظہر کے انسانی اثرات کی پیش گوئی کرتا…

چین: ایسا روبوٹ جو گاڑی یا گائے تک اٹھا سکتا ہے

بیجنگ میں قائم کمپنی نیوڈرا ڈائنامکس کے مطابق ان روبوٹ 13 فٹ طویل ہے (نیوڈرا ڈائنامکس)
type: newsٹیکنالوجیTags: چینٹیکنالوجیروبوٹسچین کے ایک سٹارٹ اپ نے 13 فٹ (تقریباً چار میٹر) طویل روبوٹ متعارف کروایا ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ 500 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیجنگ میں قائم کمپنی نیوڈرا ڈائنامکس کے مطابق، مصنوعی ذہانت سے لیس اس ہیومنائیڈ روبوٹ Neo1 کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ یہ حریف کمپنیوں کے انسانی جسامت کے روبوٹس کی جسمانی صلاحیتوں سے بھی آگے بڑھ سکے۔…

جامشورو: 1700 مردہ جنگلی پرندے برآمد، 5 ملزم گرفتار

محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے 27 اکتوبر، 2026 کو جاری کی گئی تصویر میں کارروائی کے دوران پکڑے گئے افراد(محکمہ جنگلی حیات سندھ)
type: newsماحولیاتTags: جنگلی حیاتسندھپرندےشکارسندھ کے ضلع جامشورو میں محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کے دوران 1700 مردہ جنگلی پرندے برآمد کرتے ہوئے پانچ ملزم گرفتار کر لیے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ پرندوں کو جال کے ذریعے پکڑ کر فریزر میں محفوظ کرتے اور ان کا گوشت مختلف اضلاع میں فروخت کرتے تھے۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق برآمد کیے گئے پرندوں میں…

پاکستان کی عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن

type: videoٹیکنالوجیTags: ڈرونپاکستان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے بین الاقوامی فوجی ڈرون ٹیم مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ مقابلے میں 33 ممالک کی فوجی ٹیموں نے ڈرونز کو چلانے کی اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) مجموعی مقابلے میں ترکی نے پہلی، پاکستان نے دوسری، اٹلی نے تیسری جبکہ فرانس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ انفرادی مقابلے میں پاکستان کی 44 سگنلز کے کیپٹن طلحہ…

برطانوی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر آصف 30 سالہ خدمات کے بعد ریٹائر

type: videoصحتTags: ایوارڈسرجن’پرائیڈ آف بریٹن‘ ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف حسن برطانیہ کے شہر نیو کاسل کے فری مین ہسپتال میں بچوں کے شعبہ قلب کے سربراہ کی حیثیت سے 30 سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ اپنے طویل طبی کیریئر کے دوران ڈاکٹر آصف نے تقریباً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے اور پیدائشی طور پر دل کی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج میں اہم پیش رفت کی۔ ان کی خدمات کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں کو نئی زندگی ملی۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں ڈاکٹر آصف…

سائنس دانوں نے پہلی بار انسانی جسم کے اندر ڈی این اے بدل دیا

ویتنام کی اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماتحت مرکز برائے ڈی این اے شناخت میں ایک ملازم آٹھ اکتوبر، 2026 کو ہنوئی میں کام کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsصحتTags: ڈی این اےجین میں ترمیم کی ایک تکنیک کے ذریعے پہلی بار انسانی جسم کے اندر ہی ڈی این اے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ایک طبی آزمائش میں سائنس دانوں نے ’پرائم ایڈیٹنگ‘ کے نام سے معروف ایک انتہائی نپا تلا طریقہ استعمال کرتے ہوئے جگر کے خلیوں میں ولسن بیماری کے باعث پیدا ہونے والی جینیاتی تبدیلی کو درست کیا۔ ولسن بیماری ایک نایاب عارضہ…

پی ایچ پی کیا ہے اور اس کی خامیوں نے کیسے سائبر سکیورٹی بحران کھڑا کیا؟

22 اکتوبر 2026 کو لی گئی اس تصویر میں سکرین پر لفظ ’ہیکر‘ اور پی ایچ پی کوڈ دکھائی دے رہے ہیں (روئٹرز)
type: newsٹیکنالوجیTags: سائبرسائبر کرائمڈیجیٹل سکیورٹیہیکنگسائبر سکیورٹی کے ایک بحران پی ایچ پی (PHP) نے لاکھوں ویب سائٹس کو متاثر کیا ہے، جس کا ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک کسی کو پتہ ہی نہیں چل سکا۔ دنیا بھر کی حکومتیں اور کمپنیاں ہیکرز کے تباہ کن حملوں سے بچنے کے لیے اپنے سسٹمز کو تیزی سے اپ ڈیٹ کر رہی ہیں۔ کئی اداروں نے مسئلہ حل ہونے تک اپنی ویب سائٹس مکمل طور پر بند…

کیا برفانی تیندوا بھی ڈائنوسار کی طرح صرف تصویروں میں رہ جائے گا؟

وادی نلتر میں موجود ایک برفانی تیندوا (تصویر: محمد اسامہ/ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان)
type: videoماحولیاتTags: جنگلی حیاتماحولیاتی تبدیلیچیتاتیندواپاکستان کے شمالی پہاڑوں میں پائے جانے والے نایاب برفانی چیتے یا تیندوے کی بقا کو غیر قانونی شکار، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی سرگرمیوں کے باعث خطرات لاحق ہیں۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ملک بھر میں اس جانور کی تعداد تقریباً 168 رہ گئی ہے، جس کے تحفظ کے لیے مقامی آبادی کا تعاون ناگزیر ہے۔ ہر سال 23 اکتوبر کو برفانی تیندوے کا عالمی…

گوگل کا پاکستان میں پہلی بار مصنوعی ذہانت کا شو

مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے گوگل انتظامیہ کی جانب سے شاہی قلعہ لاہور میں 21 اکتوبر 2026 کو تقریب کا اہتمام کیا گیا (ارشد چوہدری/انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoٹیکنالوجیTags: گوگلٹیکنالوجیمصنوعی ذہانتایپسانٹرنیٹبین الاقوامی کمپنی گوگل نے پاکستان میں دفتر بنانے کے بعد پہلی بار لاہور میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے شاہی قلعے میں شو کا اہتمام کیا۔ پاکستان میں انٹرنیٹ اور ایپس کے استعمال میں غیر معمولی اضافے کے بعد گوگل جیسی کمپنیاں بھی یہاں خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں 2023…

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک سے متعلق 5 دلچسپ حقائق

بیجنگ میں 28 اپریل، 2026 کو لی گئی اس تصویری جھلک میں موبائل فون پر ڈیپ سیک ایپ نظر آ رہی ہے(اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: اے آئیچینامریکہٹیکنالوجیامریکہ کے محکمہ داخلی سلامتی نے پیر کو سرکاری اداروں کو چینی کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) کے مصنوعی ذہانت کے ٹولز کا استعمال بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ صارفین کا ڈیٹا چین منتقل ہونے سے متعلق خدشات بتائے گئے ہیں۔ نئی پابندیوں کے بعد چین کی اس مصنوعی ذہانت کی کمپنی کے بارے میں پانچ اہم باتیں درج ذیل ہیں۔ سپوتنک…

اسلام آباد میں کچرا اٹھانے کے اب پیسے دینا ہوں گے

16 جولائی 2019 کو لی گئی اس تصویر میں اسلام آباد میں ایک بلدیاتی کارکن کچرا اٹھا رہا ہے (اے ایف پی)
type: videoماحولیاتTags: اسلام آبادکچراکوڑا کرکٹویسٹ مینجمنٹپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کچرا اٹھانے اور صفائی کے لیے اب شہریوں کو بھی فیس ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ منگل کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ اسلام آباد میں ویسٹ مینیجمنٹ پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کے تحت صفائی کی سہولت کے عوض شہریوں سے فیس وصول کی جائے گی۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز…

آسٹریلیا: ’فائرنگ کے منصوبے‘ سے چیٹ بوٹ کو آگاہ کرنے والا گرفتار

ایک سمارٹ فون کی سکرین پر کلاڈ چیٹ بوٹ کی ایپلی کیشن کا لوگو دکھائی دے رہا ہے جبکہ پس منظر میں اے آئی کے حروف پر مشتمل تحریر ایک لیپ ٹاپ کی سکرین پر نظر آ رہی ہے۔ یہ تصویر 7 مئی 2026 کو مغربی جرمنی کے شہر فرینکفرٹ ایم مائن میں لی گئی (تصویر: کریل کُدریاوتسیف / اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: آسٹریلیاچیٹ بوٹاے آئیآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک شخص کو مقبول مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’کلاڈ‘ کے ساتھ گفتگو کے دوران بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز میں فائرنگ کی دھمکی…

’خوابوں کی گاڑی‘: لیمبرگینی کی پہلی پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی

یورس ایس ای 194 میل فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر سکتی ہے اور 0 سے 60 میل فی گھنٹہ تک صرف 3.4 سیکنڈ میں پہنچ جاتی ہے (لیمبرگینی ویب سائٹ)
type: newslabel: کار نامہٹیکنالوجیTags: الیکٹرک کارلیمبرگینیایس یو ویبرطانیہمیں نے ابھی دنیا کی تیز ترین پروڈکشن ایس یو وی چلائی ہے یا کم از کم اس کی تیار کنندہ لیمبرگینی کا اپنی نئی یورس ’ایس ای‘ کے بارے میں یہ ہی دعویٰ ہے، جو ایک پلگ اِن ہائبرڈ ہے اور اس برانڈ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی گاڑی ہے۔ یہ شان دار ہے اور اگر ایسا کہنا ممکن…

لاہور: حادثے کے بعد ہسپتال پہنچنے تک فرسٹ ایڈ آگاہی کیسے لی جاسکتی ہے؟

انچارچ فرسٹ ایڈ سروس سیف سٹی اتھارٹی، افشاں کے مطابق حادثے کے فوری بعد ابتدائی امداد کے لیے ماہر سٹاف سے آگاہی لی جاسکتی ہے (ارشد چوہدری/انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoصحتTags: صحتحادثہمیڈیکل ٹیسٹامدادہسپتالڈاکٹرپنجاب حکومت نے ایمبولینس گاڑی پہنچنے تک حادثہ متاثرین کی جان بچانے کے لیے ضروری اقدامات سے متعلق آگہی سروس شروع کر دی ہے۔ انچارچ فرسٹ ایڈ سروس سیف سٹی اتھارٹی، افشاں کے مطابق فرسٹ ایڈ آگاہی سروس میں کسی بھی حادثے کے فوری بعد ابتدائی امداد کے لیے ماہر سٹاف سے آگاہی لی…

ماحولیاتی تباہی کے ذمہ دار انسان ہیں قدرت نہیں

ہر ماحولیاتی تباہی کی ذمہ داری قدرت یا فطرت پر ڈالنے کی بجائے انسان کو خود اٹھانا ہوگی (اینواتو)
type: newsماحولیاتTags: ماحولیاتماحولیاتی تبدیلیانڈیانیپالپاکستاندرختدنیا میں ہر ماحولیاتی آفت کو تاریخ میں قدرتی آفات سمجھا اور کہا جاتا رہا ہے۔ آج بھی حضرتِ انسان کا عقیدہ اسی تصور پر پختہ ہے کہ ہر آفت، مصیبت اور حادثہ قدرت کی طرف سے ہی آتا ہے، تاہم آج کی سائنس اس عقیدے کو ایک اگلے لیول تک جاتا ہوا دیکھتی ہے۔ ایک توجیح وہ یہ پیش کرتی ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی میں حضرت انسان کا…

جب چیٹ جی پی ٹی تعلقات میں تیسرا فریق بن جائے ​​​​​​​

چیٹ جی پی ٹی لوگو (اے ایف پی)
type: newsٹیکنالوجیTags: اے آئیتعلقاتخطرہ’اس شادی میں ہم تین لوگ تھے، اس لیے کچھ زیادہ ہی بھیڑ ہو گئی تھی‘۔ یہ مشہور جملہ شہزادی ڈیانا نے 1995 میں صحافی مارٹن بشیر کو دیے گئے اپنے تہلکہ خیز انٹرویو میں کہا تھا۔ اس وقت ان کا اشارہ مستقبل کی ملکہ کمیلا پارکر بولز کی جانب تھا، لیکن 2026 میں بہت سے جوڑوں کے لیے یہی بات چیٹ جی پی ٹی پر بھی صادق آ سکتی ہے۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ملک بھر میں لوگوں کے ذاتی تعلقات میں تیزی سے ایک ایسے تیسرے فریق کی حیثیت اختیار کر رہی…

آن لائن اکاؤنٹس کو ہیکرز سے کیسے محفوظ رکھیں؟

سائبر سکیورٹی کے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ آپ ایسا ملٹی فیکٹر تصدیقی نظام استعمال کریں جو فشنگ کے حملوں سے محفوظ ہو (اینواتو)
type: videoٹیکنالوجیTags: آن لائنفراڈہیکرزای میلاگر آپ اپنے آن لائن اکاؤنٹ یا ای میل کو ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجے جانے والے تصدیقی کوڈ (او ٹی پی) سے محفوظ رکھتے ہیں تو آپ ہیکرز کے لیے آسان ہدف ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق یقیناً پاس ورڈ سے بہتر ہے، لیکن سم تبدیل کروا کر یا دھوکا دہی کے ذریعے ایس ایم ایس تصدیقی کوڈ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے…

کراچی: ہوا سے پانی حاصل کرنے کی مشین بنانے کا دعویٰ

type: videoٹیکنالوجیTags: پاکستانیسولر پینلتوانائیبجلیپاکستان میں متبادل توانائی کے فروغ کی کوششوں کے دوران نیپون انرجی نے پانی سے ہائیڈروجن گیس تیار کرنے اور اسے بجلی پیدا کرنے سمیت مختلف مقاصد کے لیے استعمال کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ سولر انرجی نمائش کے دوران اس منصوبے کی تفصیلات بتائیں، جس کے تحت پانی کو الیکٹرولائسز کے عمل سے گزار کر ہائیڈروجن اور آکسیجن میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی سے وابستہ سید محمد بلال کے مطابق، مجوزہ نظام کو…