XIO

xWire

Posts from every feed QUEST has found across the web — blogs, news, podcasts, channels and more.

پاکستان

نئے سعودی سفیر کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے 19 اکتوبر 2026 کو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی (آئی ایس پی آر)
type: newsپاکستانTags: سعودی عربپاکستانتعلقاتفیلڈ مارشل عاصم منیرسفیرمکہ دفاعی معاہدہسعودی عرب کے پاکستان میں تعینات نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے پیر کو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے کا دفاعی تعاون اور سٹریٹجک رابطے مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ…

بیوروکریٹس سیاست دانوں سے زیادہ طاقتور ہیں: وزیرِ دفاع خواجہ آصف

(انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: پاکستانخواجہ آصفوزیر دفاعوزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پیر کو کہا ہے کہ بیوروکریٹس سیاست دانوں سے زیادہ طاقتور ہیں، کیونکہ مستقل حکمرانی ان کے پاس ہے۔ انہوں نے اقتدار میں حصہ لینے والے تمام افراد کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔ اسلام آباد میں انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کو جیل بھی جانا پڑتا ہے اور ایک دوسرے سے لڑنا بھی پڑتا ہے، جب کہ بیوروکریسی کا اقتدار مختلف حکومتوں میں برقرار رہتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئی…

پنجاب میں خفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین پر پابندی کا فیصلہ

میٹا کے لیے کام کرنے والی ایک خاتون 4 مئی 2022 کو امریکہ میں ایک سٹور پر سمارٹ گلاسز دکھا رہی ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: حکومتپنجابجاسوسیآلاتپابندیٹیکنالوجیپاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے خفیہ کیمروں اور ریکارڈنگ آلات سے لیس عینکوں، پین، گھڑیوں اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال اور خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات…

ملک بھر میں آٹا مہنگا، کراچی میں روٹی کی قیمت بھی بڑھ گئی

20 جنوری، 2020 کو کراچی کی ایک مارکیٹ میں مزدور آٹے کی بوریاں ٹرک میں لاد رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: آٹاروٹیمہنگائیمعیشتگھر کا چولہا جلانے کے لیے روزانہ کی آمدن میں سے آٹا خریدنا ہو یا بچوں کی تعلیم اور دیگر ضروریات پوری کرنا، کراچی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے کم آمدن والے گھرانوں کے لیے اخراجات پورے کرنا مشکل بنا دیا ہے۔ شہر میں لال آٹا 200 روپے فی کلو، فائن ڈھائی نمبر آٹا 170 روپے فی کلو جب کہ میدہ 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں…

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی، میجر کی موت: فوج

پاکستان فوج کے اہلکار 25 مارچ 2020 کو کوئٹہ میں گشت کر رہے ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: بلوچستانآئی ایس پی آرپاکستان فوجدہشت گردقلاتپسنیپاکستان فوج نے پیر کو کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں چار ’دہشت گرد‘ مارے گئے جب کہ پسنی میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک میجر جان سے گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلے واقعے میں 18 اکتوبر، 2026 کو سکیورٹی فورسز نے ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں خفیہ…

11 سال بعد مالدیپ کے صدر کا دورہ پاکستان، تجارت پر مذاکرات متوقع

مالدیپ کے ایوان صدر کی جانب سے 3 مئی، 2025 کو جاری کی گئی اس تصویر میں صدر محمد معیزو دارالحکومت مالے میں ایک طویل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں(اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: مالدیپدفتر خارجہدورہاسلام آبادوزیراعظمپاکستان کی وزارت خارجہ نے اتوار کو بتایا کہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ دورے کے دوران پاکستانی قیادت کے ساتھ مذاکرات میں…

خضدار میں ماربل فیکٹری کے 17 مزدور اغوا: پولیس

21 مئی، 2025 کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس دھماکے کے مقام پر سکیورٹی اہلکار پہرہ دے رہے ہیں (اے ایف پی)

type: newsپاکستانTags: بلوچستانکوئٹہخضداربی ایل اےبلوچستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع خضدار کے علاقے نال سے مسلح افراد نے ماربل فیکٹری پر دھاوا بول کر 17 مزدورں کو اغوا کر لیا جبکہ جان بچانے کے لیے بھاگنے والا ایک مزدور مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ نال پولیس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اُردو کو بتایا کہ ہفتے کی شام…

امریکی بحریہ کا پاکستانی علاقے کے استعمال کا دعویٰ غلط: پاکستان

امریکی بحریہ کی جانب سے 8 فروری 2022 کو جاری کردہ اس تصویر میں اس کے گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس جیسن ڈنہم کو بحیرہ احمر میں دیکھا جا سکتا ہے (فائل فوٹو/ روئٹرز)
type: newsپاکستانTags: ایرانسرحدچمنتفتانوزارت اطلاعاتپاکستان کی وزارت اطلاعات نے ہفتے کو رات گئے سوشل میڈیا پر ان دعووں کو ’من گھڑت پروپیگنڈا‘ قرار دے کر مسترد کیا کہ جن میں الزام لگایا ہے کہ امریکی بحریہ اسلام آباد کی منظوری سے پاکستان کے علاقے سے ایران کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔ وزارت اطلاعات کا یہ بیان سوشل میڈیا کے…

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مجبوری میں لگائی ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف 17 اکتوبر 2026 کو گوجرانوالہ میں گفتگو کر رہے تھے (حکومت پاکستان/ ایکس)
type: newsسیاستTags: پاکستانسیاستخیبر پختونخواپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مجبوری میں لیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے پاس دو راستے تھے، یا تو خاموش تماشائی بن کر تباہی دیکھتے رہتے یا پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرتے۔‘ وفاقی حکومت نے رواں ماہ…

پاکستان، ایران سرحدی گزرگاہیں بند، تجارتی سرگرمیاں معطل

بلوچستان میں 8 اکتوبر، 2026 کو ایران کے ساتھ تفتان کی سرحد پر ایک پاکستانی فوجی پہرہ دے رہا ہے(اے ایف پی)
type: newsمعیشتTags: بلوچستانایرانتجارتمعطلپاکستان اور ایران کے درمیان تفتان اور گبد ریمدان کی سرحدی گزرگاہوں پر ہفتے کو درآمدات، برآمدات اور ٹرانزٹ سمیت تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ پاکستانی حکام نے سرحدی انتظامات میں بہتری اور بعض قانونی و تکنیکی معاملات کو اس اقدام کی وجوہات قرار دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان اور ایران کے…

حنا جاوید قتل کیس: اہل خانہ کا پولیس تحقیقات پر عدم اطمینان

حنا جاوید نے نومبر 2025 میں ریٹائرڈ کرنل اصغر علی فیاض کے بیٹے فیصل اصغر سے شادی کی تھی (انسٹاگرام، حنا جاوید)
type: videoپاکستانTags: راولپنڈیقتل کیسپولیسپوسٹ مارٹمراولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں حنا جاوید کے اہل خانہ نے سپیشل کمیٹی کی تحقیقات اور پولیس کے نتائج پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل خانہ نے پولیس کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی ہے جس میں خاتون کے شوہر کے خلاف…

’شدت پسندی سے متاثرہ 12 اضلاع کے مسائل کے حل تک نیا نظام رہے گا‘

یکم فروری، 2023 کو پشاور میں پولیس اہلکار ایک سڑک پر پہرہ دے رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: خیبر پختونخواایمرجنسیگورنر راجپشاورقبائلسابق فاٹاصوبہ خیبر پختونخوا کے عسکریت پسندی سے متاثرہ 12 اضلاع کے لیے مجوزہ علاقائی ترقیاتی سیکرٹیریٹ کے مشیر اطلاعات محمود جان بابر نے ہفتے کو بتایا کہ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے صرف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہوں گے اور کسی قبائلی کو نقل مکانی پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ انڈپینڈنٹ اردو سے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ…

سعودی عرب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: پاکستان

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 18 جون، 2025 کو عرب نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں (عرب نیوز)
type: videoسیاستTags: سعودی عربحوثیخواجہ آصفپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہفتے کو کہا کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے شہری بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے دوران اسلام آباد ریاض کے ساتھ ’چٹان کی طرح مضبوطی سے کھڑا ہے۔‘ وزیر دفاع کا اشارہ یمن میں سرگرم حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی توانائی اور ہوا بازی کی تنصیبات پر بڑھتے ہوئے حملوں کی طرف تھا۔ حالیہ ہفتوں میں حوثی حملوں…

’دعا کرنا خیریت سے آجاؤں‘: ریاض ایئرپورٹ پر جان سے گئے پاکستانی کی کہانی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر گذشتہ ہفتے حوثیوں کے حملے میں جان سے گئے پاکستانی شہری رضوان اللہ (طاہر خان)
type: videoپاکستانTags: سعودی عربحوثیایئرپورٹریاضسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر گذشتہ ہفتے حوثیوں کے حملے میں جان سے گئے پاکستانی شہری رضوان اللہ نے ڈیوٹی پر جانے سے پہلے اپنے دوستوں سے کہا تھا کہ ’دعا کرنا خیریت سے واپس آ جاؤں‘، لیکن وہ اس روز کام سے زندہ واپس نہ آ سکے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ رضوان اللہ…

کراچی کے مندر میں نوراتری کی تقریبات

نوراتری کے دوران مذہبی عبادات کے ساتھ ثقافتی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں، جن میں گربا اور ڈانڈیا رقص شامل ہیں (ممتاز جمالی/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: ہندو متکراچیمندرمذہبی آزادیکراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شری رتنیشور مہادیو مندر میں جمعے کی شب ہندو برادری نے نوراتری کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ نوراتری ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے، جس میں ماتا درگا کی نو مختلف اوتار کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس دوران عقیدت مند ورت (روزہ) رکھتے اور…

پاکستان سمیت 19 ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبین سفارت خانہ کھولنے کی مذمت

ایک خاتون 14 اکتوبر 2026 کو مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کی عمارت کے پاس سے گزر رہی ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: کولمبیامقبوضہ بیت المقدساسرائیلپاکستان سمیت 19 ممالک کے وزرائے خارجہ نے بیت المقدس میں کولمبیا کا سفارت خانہ کھولے جانے کی جمعے کو مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کولمبیا نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولا تھا، جو اسرائیل کے ساتھ اس کے تعلقات میں ایک بڑی تبدیلی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے…

پشاور: پولیس کی کامیاب کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ

پشاور پولیس کی جانب سے یکہ توت کے علاقے میں ایک مکان سے ملنے والا تقریباً 11 کلوگرام پریشر ککر بم، جسے ناکارہ بنا دیا گیا (آئی جی آفس خیبرپختونخوا)
type: newsپاکستانTags: پشاورخیبر پختونخوابمعسکریت پسندیدہشت گردیخیبرپختونخوا پولیس نے جمعے کو بتایا ہے کہ پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں کامیاب کارروائی کے دوران 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکہ توت کے علاقے حافظ آباد میں…

’حوثی حملے بند کیے جائیں‘: پاکستان کی سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون 15 اکتوبر، 2026 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر مباحثے میں خطاب کر رہے ہیں (پاکستانی مشن ایکس اکاؤنٹ)
type: newsپاکستانTags: حوثیسعودی عربسلامتی کونسلریاضپاکستان اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے جمعرات کو سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سکیورٹی اوراس کے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں سعودی عرب مسلسل حوثیوں کے حملوں کی…

پارلیمنٹ نے کے پی میں ایمرجنسی، گورنر راج کی توثیق کر دی

تین مارچ، 2024 کی اس تصویر میں اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر موجود میڈیا ورکرز اور سرکاری اہلکار اجلاس سے قبل موجود ہیں (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: خیبر پختونخواپارلیمانپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے متعلق صدارتی حکم نامے کی توثیق کر دی گئی۔ ایوان نے خیبرپختونخوا میں دو ماہ کے لیے گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق صدارتی فرمان کو کثرت رائے سے منظور کیا۔ وفاقی حکومت نے 11 اکتوبر کو صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد…

پشاور سکول حادثہ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

15  اکتوبر 2026 کو پشاور کے ایک سکول کی چھت گرنے کے بعد امدادی کارکن ایک بچے کو تلاش اور ریسکیو آپریشن کے دوران لے جا رہا ہے۔ (تصویر: اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: سکولطلبہعمارتپشاورہسپتالبچےپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور کے ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 33 اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’میں نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ اس المناک واقعے کی مکمل…

سہیل آفریدی کا ایک سال: سیاسی عروج، کشیدگی اور گورنر راج

سہیل آفریدی 15 اکتوبر 2025 کو وزیراعلیٰ بنے تھے (فیس بک پیج)
type: videoسیاستTags: عمران خانخیبر پختونخواسہیل آفریدیگورنر راجپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر گذشتہ سال 15 اکتوبر کو خیبر ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوان 36 سالہ سہیل آفریدی نے قبائلی اضلاع سے خیبرپختونخوا کے کسی پہلے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔ اس وقت قدرے غیرمعروف سہیل آفریدی کو علی امین گنڈاپور کی جگہ یہ عہدہ دیا گیا تھا۔ تجزیاتی نقطۂ نظر سے…

پاکستان میں نئے سعودی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى 14 اکتوبر، 2026 کو اسلام آباد میں صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کر رہے ہیں (ایوان صدر)
type: videoپاکستانTags: سعودی عربآصف علی زرداریپاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى نے بدھ کو صدر آصف علی زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کرنے کے بعد باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سعودی سفارت خانے کے مطابق انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار…

باڑہ: پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں 14  اکتوبر 2026  کو جھڑپوں کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے دفتر کے قریب سڑک پر لوگ جمع ہیں (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: سیاستخیبر پختونخواباڑہپولیسپاکستان تحریک انصافمظاہرینجھڑپیںزخمیپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران پولیس سے جھڑپوں اور آنسو گیس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، جب کہ حکام نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے…

مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے 14 اکتوبر، 2026 کو مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نعمان محمود سے اسلام آباد میں ملاقات کی(وزیراعظم آفس)
type: newsپاکستانTags: حوثیسعودی عربمکہ دفاعی معاہدہحملےوزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نعمان محمود سے ملاقات کے دوران کہا کہ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، دفاع اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے مضبوطی سے اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیراعظم…

گجرانوالہ: فوجی پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار

30 جولائی 2020 کو لاہور میں پولیس اہلکار ایک بند بازار کے داخلی راستے پر لگائی گئی رکاوٹ کے پاس کھڑے ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: پنجابپولیسگجرانوالہ پولیس کے ترجمان نے بدھ کو بتایا ہے کہ فوج کے ایک حاضر سروس ملازم، ان کے دو بھائیوں اور والد کو حراست میں لے کر مبینہ تشدد کرنے والے چوکی انچارچ سمیت سات اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں پولیس اہلکاروں کے خلاف اختیارات سے تجاوز اور تشدد کے واقعات پر آئے روز کئی شہری…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

پاکستان کی قومی اسمبلی کی عمارت کے باہر 29 فروری 2024 کو سکیورٹی اہلکار موجود ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: سیاستخیبر پختونخواقومی اسمبلیپاکستان کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ نے بدھ کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کی، جس پر چار گھنٹے سے زائد وقت تک بحث ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مخالفت کی۔ وفاقی حکومت نے…

پاکستان، روس کا مجرمان کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولاکولتسیف کے درمیان 13 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کا ایک منظر (روسی سفارت خانہ/ ایکس اکاؤنٹ)
type: newsپاکستانTags: روسجرائممحسن نقویوزیر داخلہپاکستان اور روس نے منظم جرائم کی روک تھام کے لیے تعاون اور معلومات کے تبادلے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے جبکہ مجرمان کی حوالگی اور تبادلے سے متعلق معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روس کے…

پی ٹی آئی کو ایک اور 9 مئی کا حکم تھا: وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر 2026 کو مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے (حکومت پاکستان/ ایکس)
type: newsپاکستانTags: پاکستانسیاستپاکستان تحریک انصافشہباز شریفخیبر پختونخواوزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ’ایک اور 9 مئی کرنے کا حکم‘ دیا گیا تھا، اس لیے ’ملک کو تباہی سے بچانے‘ کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا۔ شہباز شریف نے یہ بات…

ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی سینیٹ میں قرارداد جمع

پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے 13 اکتوبر، 2026 کو پارلیمنٹ  ہاوس میں احتجاج کیا گیا(پی ٹی آئی سوشل میڈیا)
type: newsسیاستTags: گورنر راجپی ٹی آئیقومی اسمبلیاجلاسسینیٹخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف منگل کو سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی، جس میں ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے صوبے کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سینیٹر علی ظفر، راجہ ناصر عباس اور دیگر سینیٹرز کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد…

سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام وسائل حاضر ہیں: پاکستان

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 18 جون، 2025 کو عرب نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں (عرب نیوز)
type: videoپاکستانTags: مکہ دفاعی معاہدہسعودی عربترکیحملےدفاعی معاہدہپاکستان کے وزیر دفاع نے منگل کو کہا کہ سعودی عرب میں واقع اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے تمام وسائل سعودی عرب کو دستیاب ہیں۔ انہوں نے اس بیان کے ذریعے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اسلام آباد کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر دفاع کا یہ بیان یمن کے ایران نواز حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور…