XIO

xWire

Posts from every feed QUEST has found across the web — blogs, news, podcasts, channels and more.

پاکستان

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کس قانون کے تحت؟

پشاور رنگ روڈ پر 28 اکتوبر، 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا(انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: رنگ روڈپشاورتجاوزاتخیبر پختونخواپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گذشتہ تقریباً ایک ہفتے سے تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آپریشن جاری ہے اور مختلف شاہراہوں پر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ پشاور رنگ روڈ پر جاری آپریشن کی جگہ پر انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے دیکھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں رنگ روڈ…

مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں پائیدار امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: پاکستان

اسلام آباد میں 28 اکتوبر، 2026 کو پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نعمان محمود سے ملاقات کر رہے ہیں(دفتر خارجہ پاکستان)
type: newsپاکستانTags: مکہ دفاعی معاہدہحوثیسعودی عربپاکستانپاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بدھ کو خطے میں پائیدار امن کے فروغ کے لیے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے (MJDA) کے اہم کردار پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ایسے وقت دیا جب پاکستان مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کے…

ضمیر کے تقاضوں پر استعفیٰ پیش کرتا ہوں: جسٹس محسن اختر کیانی

جسٹس محسن اختر کیانی نے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے باعث عدلیہ کی آزادی متاثر ہونے پر تحفظات اور دیگر ذاتی وجوہات کی بنا پر 28 اکتوبر، 2026 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا(اسلام آباد ہائی کورٹ)
type: newsپاکستانTags: جسٹس محسن اختر کیانیہائی کورٹججاستعفیاسلام آباد سے لاہور ہائی کورٹ گذشتہ دنوں ٹرانسفر کیے جانے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ’ضمیر کے تقاضوں‘ اور 26 اور 27 ویں آئینی ترامیم کے باعث عدلیہ کی آزادی متاثر ہونے پر تحفظات اور صحت سمیت دیگر وجوہات کی بنا…

افغان طالبان کی ’بلا اشتعال‘ گولہ باری، ایک شہری کی موت: پاکستان

پاکستان فوج کا اہلکار 18 اکتوبر 2017 کو جنوبی وزیرستان میں افغانستان کے ساتھ سرحد پر تعینات ہے (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: پاکستانافغانستانافغان طالبانسرحدی کشیدگیخیبرپختونخوا میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طالبان فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان پر ’بلا اشتعال‘ گولہ باری سے ایک شہری جان سے گیا اور پانچ زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ’افغان طالبان نے 27 اکتوبر کی شب جنوبی وزیرستان (لوئر) میں شہریوں کے گھروں اور انگور اڈہ…

آن لائن فراڈ: پی ٹی اے نے 15 ہزار مشکوک لنکس بلاک کر دیے

24 جون، 2023 کی اس تصویر میں اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا صدر دفتر بیرونی نظر آ رہا ہے (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: فراڈآن لائنپاکستان میں جعلی ویب سائٹس، مشکوک لنکس اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والے آن لائن فراڈ کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ہزاروں مشکوک لنکس بلاک کر دیے۔ پاکستان میں حالیہ عرصے کے دوران آن لائن فراڈ کے واقعات اور ان میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کی خبریں تواتر سے سامنے آ رہی ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ…

اسلام آباد کی نئی جیل میں کیا سہولیات ہیں، قیدی کب منتقل ہوں گے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ماڈل جیل کی 27 اکتوبر، 2026 کو باہر سے لی گئی تصویر(وزارت داخلہ پاکستان)

type: videoپاکستانTags: اسلام آبادجیلکوٹ لکھپت جیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً 16 سے 17 سال سے زیرِ تعمیر ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جہاں ابتدائی طور پر صرف عام درجے کے قیدیوں کے لیے بیرکیں تیار کی گئی ہیں۔ اسلام آباد ماڈل جیل کے سپرنٹنڈنٹ علی اکبر کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے افتتاح کی تاریخ ملنے کے بعد راولپنڈی کی اڈیالہ…

ڈی آئی خان: شوگر مل کے 17 ملازمین 6 روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے

ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 دسمبر، 2023 کو عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ کا جائزہ لیتے ہوئے (اے پی)
type: newsپاکستانTags: ملازمیناغواشوگر ملزخیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ شوگر مل کے 17 ملازمین اغوا کے چھ روز بعد بھی بازیاب نہیں ہو سکے جبکہ ان کی واپسی کے لیے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے گذشتہ روز احتجاج کرتے ہوئے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ ان ملازمین کو 21 اکتوبر کی شام نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ…

کوٹ ادو: 3 سالہ بچی کے ’ریپ‘ کا ملزم گھنٹوں میں کیسے پکڑا گیا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 26 اکتوبر کو ایکس پوسٹ پر ملزم کی تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ لکھا تھا کہ ’یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے (فوٹو/ پنجاب پولیس)
type: newsپاکستانTags: پاکستانپنجابجنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں پولیس کے مطابق تین سالہ بچی سے مبینہ ریپ کرنے والا ملزم ناخن کاٹنے اور کپڑے تبدیل کر کے شناخت چھپانے کے باوجود چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ بچی کے والد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’میرے دو بیٹے اور ایک تین سالہ بیٹی ہے۔ محنت مزدوری کر کے انہیں…

کشمیر حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: شہباز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی یہ فائل فوٹو 7 مئی 2025 کو قومی اسمبلی سے خطاب کی ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: پاکستانانڈیا کے زیر انتظام کشمیرشہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازعے کا منصفانہ اور پُرامن حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، جبکہ صدر آصف علی زرداری نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا نوٹس لیں اور تنازعے کے حل کے لیے…

ایران سرحد ’کھل جانے‘ کے باوجود پاکستان میں ایل پی جی قیمت پر دباؤ

دکان دار دو مئی، 2025 کو مظفرآباد میں گاڑی سے گیس سیلنڈر اتار رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoمعیشتTags: گیسایرانبلوچستانپاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی گزرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو صارفین، ہوٹل مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ صارفین کے مطابق ایک ہفتہ قبل تقریباً چار ہزار روپے میں ملنے والا سیلنڈر اب چھ سے سات ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب ایل پی جی انڈسٹری سے وابستہ افراد نے قیمتوں میں اضافے کے…

پاکستان میں اپنے ہی کم عمر بچوں سے فحش مواد بنوانے والا باپ گرفتار

type: videoپاکستانTags: فحش موادپورنپاکستان میں بچوں سے متعلق فحش مواد تیار کرنے، خریدنے اور فروخت کرنے والے ایک گروہ کو ختم کرتے ہوئے اس کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ قومی ادارے برائے تحقیقات سائبر کرائم (این سی سی آئی اے) کے ایک عہدے دار نے اتوار کو بتایا کہ ملزم کم عمر بچوں، جن میں اس کے اپنے بچے بھی شامل ہیں، سے متعلق جنسی مواد تیار کرنے، خریدنے اور فروخت کرنے میں ملوث تھا۔ این سی سی آئی اے نے بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے یہ کارروائی کی۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ…

کراچی میں ’فوجی افسران‘ بن کر شہریوں سے فراڈ، دو افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کراچی زون نے 25 اکتوبر کو گرفتار دو مشتبہ افراد کی تصاویر اور تفصیلات جاری کیں (این سی سی آئی اے)
type: newsپاکستانTags: پاکستانکراچیسائبر کرائمنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران پاکستان فوج کے افسران کا روپ دھار کر شہریوں سے فراڈ کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ این سی سی آئی اے کراچی زون کی جانب سے اتوار کو جاری ایک بیان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مزمل اور حمزہ کے نام سے ہوئی…

سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان کا پہلا تھیم پارک بنانے کا معاہدہ

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 25 اکتوبر 2026 کو سعودی اور پاکستان حکام کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے (فوٹو/ محسن نقوی)
type: videoپاکستانTags: پاکستانسعودی عرباسلام آبادپاکستان میں سعودی سرمایہ کار اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنانے جا رہے ہیں جس کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد قذافی سٹیڈیم لاہور میں کیا گیا۔ اس تقریب میں سعودی پاکستان بزنس…

پاکستان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی کے ایک بازار میں 12 جون 2026 کو ایک دکاندار مختلف اشیائے خوردونوش فروخت کر رہا ہے (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsمعیشتTags: پاکستانمعیشتخلیجی ممالکایران جنگپاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری امریکہ ایران تنازع کے باعث مہنگائی کے دباؤ کے پیش نظر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ تنازع کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے نے پاکستان جیسے درآمدات…

کراچی: فحش مواد بنانے کا الزام، 12 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کارٹون اور اینیمیٹڈ فحش مواد بنانے اور فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار افراد کو 23 اکتوبر، 2026 کو کراچی کی عدالت میں پیش کیا گیا(انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: سائبر کرائماین سی سی آئی اےکراچیکارروائیکراچی کی ایک عدالت نے کارٹون اور اینیمیٹڈ کرداروں کے ذریعے مبینہ طور پر فحش مواد تیار کرنے اور اسے بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے مقدمے میں گرفتار 12 ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے حوالے کر دیا…

خیبرپختونخوا کے معدنی وسائل پر تحفظات، گورنر کا لائسنسوں کے آڈٹ کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی 23 اکتوبر 2026 کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (لائبہ حسن/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: خیبر پختونخوامعدنیاتفیصل کریم کنڈیپاکستان تحریک انصافخیبر پختونخوا معدنی ذخائر سے مالا مال صوبہ ہے لیکن گذشتہ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر ان وسائل کی تلاش اور کان کنی کے لیے لائسنسوں کے اجرا پر بحث جاری ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی معدنیات نکالنے اور ان میں پاکستانی و بین الاقوامی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دینے کی بات کر رہے ہیں، جبکہ…

اردن میں چرچ پر حملہ ’گھناؤنی دہشت گردی‘، پاکستان کی شدید مذمت

نو اپریل 2026 کو سکیورٹی اہلکار اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں (عامر قریشی/ اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: دفتر خارجہاردنآرتھوڈوکس چرچچرچپاکستان نے اردن کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں اموات پر ہفتے کو افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ’دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر کی سخت ترین الفاظ میں مذمت‘ کا اعادہ کیا ہے۔ اردن کے جنوبی علاقے كرک میں جمعے کو ایک چرچ میں جنازے کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم سات افراد جان…

نئی آٹو پالیسی: گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا انحصار عمل درآمد پر

نئی آٹو پالیسی میں مقامی سطح پر گاڑیاں اسمبل کرنے والی کمپنیوں، ان کے وینڈرز اور درآمد ہونے والی گاڑیوں سمیت آٹو سیکٹر کے مختلف پہلوؤں کو شامل کیا گیا ہے (ممتاز جمالی/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: آٹو انڈسٹریآٹو پالیسیالیکٹرک کارقیمتپاکستان کی مجوزہ آٹو پالیسی 2026-31 میں الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی اور ان کی خریداری کے لیے بینک فنانسنگ کی حد بڑھانے کی تجاویز شامل ہیں، تاہم آٹو ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کے ساتھ چارجنگ سٹیشنز کے نیٹ ورک، مقامی…

این سی سی آئی اے نے 13 سالہ بچی کو ڈارک ویب نیٹ ورک سے کیسے بچایا؟

این سی سی آئی اے کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر 23 اکتوبر، 2026 کو انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے
type: videoپاکستانTags: این سی سی آئی اےکراچیڈارک ویبجرائمکراچی میں ایک 13 سالہ بچی گذشتہ چھ ماہ سے ایسی آن لائن سرگرمیوں میں مصروف تھی جن کے بارے میں اس کے والدین بھی پریشان تھے، لیکن انہیں معلوم نہیں تھا کہ ان کی بیٹی مبینہ طور پر ڈارک ویب سے منسلک ایک خطرناک نیٹ ورک کے اثر میں آ چکی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک بین الاقوامی انٹیلی جنس ادارے کی اطلاع پر نیشنل…

لسبیلہ میں مسافر کوچ کا وین سے تصادم، 5 خواتین سمیت 14 اموات

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 23 اکتوبر، 2026 کی شام مسافر کوچ اور وین کے درمیان تصادم کے بعد کا منظر(سکرین گریب بلوچستان پلس ایک اکاؤنٹ)
type: newsپاکستانTags: تصادملسبیلہبلوچستانامواتبلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں جمعے کی شام مسافر کوچ اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ خواتین سمیت 14 افراد جان سے گئے، جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ حادثہ جمعے کو شام تقریباً چار بجے وندر کے قریب پیش آیا، جہاں گوادر سے…

پاکستان کا سعودی عرب کی سالمیت، سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

29 مارچ 2026 کی اس تصویر میں اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی عمارت کا بیرونی منظر دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: پاکستانسعودی عربیمنحوثیحملےمذمتامریکہایران جنگپاکستان نے جمعے کو سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا کہ پاکستان یمن کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی بھی حمایت کرتا ہے اور تنازع کے دیرپا حل کے لیے مذاکرات اور سیاسی تصفیے…

پاکستان اور ترکی کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 23 اکتوبر، 2026 کو استنبول میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی(دفتر خارجہ پاکستان)
type: newsپاکستانTags: مکہ دفاعی معاہدہسعودی عربترکیپاکستانحوثیپاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 23 اکتوبر کو استنبول میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی، جس میں سعودی عرب پر حوثی حملوں، مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سعودی عرب پر…

تفتان بارڈر: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال

پاکستانی شہری 9 مارچ، 2026 کو بلوچستان میں ایران کے ساتھ تفتان سرحد عبور کر کے ایران سے وطن واپس آ رہے ہیں(اے ایف پی)
type: videoمعیشتTags: تفتانایرانتجارتسرحدپاکستانپاکستان اور ایران کے درمیان تفتان بارڈر پر جمعے کو تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درآمد و برآمد کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے 19 اکتوبر کو ایران سے منسلک بارڈر کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں بلوچستان کے راستے دونوں ہمسایہ…

گوادر میں آپریشن، خاتون سمیت 10 عسکریت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر

پاکستان فوج کے اہلکار 25 مارچ 2020 کو کوئٹہ میں گشت کر رہے ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: بلوچستانآئی ایس پی آرگوادرعسکریت پسندیحملےامواتپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعے کو کہا ہے کہ گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت 10 عسکریت پسند مارے گئے، جبکہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک شہری جان سے گیا اور چند گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 اکتوبر کو انڈین سرپرستی میں سرگرم ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے…

محسن نقوی کا اسلام آباد میں مین ہٹن کی طرز پر نیا شہر بسانے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی لاہور میں تین روزہ سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے (سکرین گریب/پی ٹی وی نیوز)
type: newsپاکستانTags: محسن نقویاسلام آبادسعودی عربسرمایہ کاریوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعے کو اسلام آباد میں مین ہٹن کی طرز پر ایک نیا شہر بسانے اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور کے علاقے لیک سٹی میں تین روزہ سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ حکومت رواں سال…

’جہاں بھی ہوں، ضرب لگائیں گے‘: فیلڈ مارشل کا عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کا عزم

فیلڈ مارشل عاصم منیر 10 جولائی، 2025 کو راولپنڈی میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران (آئی ایس پی آر)
type: newsپاکستانTags: فیلڈ مارشل عاصم منیرخیبر پختونخواپشاورعسکریت پسندیپاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مبینہ انڈین سرپرستی میں سرگرم عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیمیں ’جہاں بھی موجود ہوں، انہیں بھرپور ضرب لگائی جائے گی۔‘ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعے…

عسکریت پسندوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی کرک سمیت 4 اہلکار جان سے گئے: پولیس

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی عمران الدین 22 اکتوبر، 2026 کو عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں جان سے گئے(فیس بک ڈی ایس پی عمران الدین)
type: newsپاکستانTags: خیبر پختونخواکالعدم تحریک طالبان پاکستانخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس کے مطابق جمعرات کو عسکریت پسندوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار جان سے گئے۔ کرک پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ…

وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کے لیے 160 ارب روپے کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 22 اکتوبر 2026 کو پشاور میں قبائلی عمائدین سے مصافحہ کر رہے ہیں (حکومت پاکستان)
type: newsپاکستانTags: خیبر پختونخواایپکس کمیٹیوزیراعظمشہباز شریفامن و امانپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عسکریت پسندی سے متاثرہ صوبے میں ہنگامی انتظامات کے تحت تعطل کا شکار منصوبوں پر کام تیز کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خیبر پختونخوا…

لاہور: پہلا پاکستان سعودی پراپرٹی ایکسپو، سرمایہ کاری کا موقع

پاکستان اور سعودی عرب کی پراپرٹی ڈویلپر کمپنیوں نے لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 21 سے 23 اکتوبر، 2026 تک پراپرٹی ایکسپو کا انعقاد کیا گیا (انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoمعیشتTags: سعودی عربسرمایہ کاریپراپرٹیلاہورپاکستان اور سعودی عرب کی پراپرٹی ڈویلپر کمپنیوں نے لاہور میں تین روزہ ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں دونوں ممالک کے شہریوں کو رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کے آسان اور محفوظ مواقع فراہم کرنے کے دعوے کیے گئے۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 21 سے 23…

خیبر پختونخوا: ڈی سی کو دیے گئے اختیار کا غیر سیاسی استعمال ہو گا؟

پشاور میں 12  اکتوبر 2026  کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد سڑک پر کنٹینر لگا کر آمد و رفت بند کر دی گئی (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: خیبر پختونخواامن و امانڈپٹی کمشنراختیاراتایمرجنسیگورنر راجسیاستگورنر خیبر پختونخوا نے ’امن و امان کی مخدوش صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے‘ ویسٹ پاکستان آرڈیننس 1960 کے تحت خیبر پختونخوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت کسی بھی شخص کو نظر بند کرنے یا گرفتار کرنے کے اختیارات تفویض کر دیے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا کی…