XIO

xWire

Posts from every feed QUEST has found across the web — blogs, news, podcasts, channels and more.

پاکستان

ایران امریکہ مذاکرات میں اسرائیل ’سپوئلر‘: پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان 6 نومبر، 2026 کو ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے(دفتر خارجہ)
type: newsپاکستانTags: امن معاہدہایران جنگامریکہاسرائیلپاکستان نے جمعے کو ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں اسرائیل کو رکاوٹ ڈالنے والے عناصر میں شامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام تل ابیب کے مفاد میں نہیں۔‘ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں خطے میں کشیدگی کی ایک بڑی وجہ ہیں جبکہ پاکستان…

کراچی میں 350 مشتبہ کال سینٹر جعل سازی میں ملوث: سائبر کرائم ایجنسی

این سی سی آئی اے کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر 23 اکتوبر، 2026 کو انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے۔

type: newsپاکستانTags: جعل سازیسائبر کرائمکال سینٹرپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تقریباً ساڑھے تین سو مشتبہ کال سینٹر جعل سازی کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ سائبر کرائم کے ایک عہدے دار نے جمعے کو بتایا کہ حکام کو ان کال سینٹرز کے خلاف کارروائی اور ملوث افراد کا سراغ لگانے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ یہ لوگ زیادہ تر گھروں اور چلتی گاڑیوں سے اپنی غیر قانونی سرگرمیاں انجام…

ریلیف نہ دینے والے پیٹرول پمپوں کا لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف 5 نومبر 2026 کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں (اے پی پی)
type: newsپاکستانTags: پیٹرولسبسڈیڈیزلسکیموزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور حکام کو ان پیٹرول پمپوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کی جو رجسٹرڈ مستحق افراد کو رعایتی نرخوں پر ایندھن فراہم نہیں کرتے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رواں سال 13 ستمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ ایندھن سبسڈی سکیم کے…

کراچی: فرضی ناموں سے غیر ملکیوں کو فون، 270 سے زائد افراد گرفتار

کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پانچ نومبر 2026 کو ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 270 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا (این سی سی آئی اے)
type: videoپاکستانTags: کراچیفراڈکال سینٹراین سی سی آئی اےکارروائیگرفتاریاںپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 270 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر شہزاد…

عمرہ پیکج اور ویزوں کے نام پر 70 لاکھ روپے کا فراڈ، ملزم گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 5 نومبر 2026 کو جاری کی گئی تصویر میں کراچی میں عمرہ فراڈ کے الزام میں گرفتار ایک شخص کے ساتھ ادارے کا اہلکار بیٹھے ہوئے نظر آ رہا ہے (ایف آئی اے)
type: newsپاکستانTags: پاکستانسعودی عربحج و عمرہفراڈایف آئی اےگرفتاریاںوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعرات کو 49 شہریوں کو جعلی عمرہ ویزے، فضائی ٹکٹ اور سفری پیکجز فروخت کرکے 70 لاکھ روپے (تقریباً 25 ہزار ڈالر) کا فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پاکستان سے ہر ماہ ہزاروں شہری…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات منسوخ کر دیے

ایک سکیورٹی اہلکار 21 ستمبر، 2023 کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر کھڑا ہے (اے ایف پی/ عامر قریشی)
type: newsپاکستانTags: خیبر پختونخوابلدیاتیانتخاباتالیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے اب تک کیے گئے تمام اقدامات روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے چار نومبر کو جاری کردہ آرڈر کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں…

معدنی ذخائر کی تلاش اور اہم قومی معاملات پارلیمنٹ میں لائے جائیں: اپوزیشن کا مطالبہ

جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر اپوزیشن رہنما چار نومبر، 2026 کو اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں (انڈپینڈنٹ اردو)
type: newsسیاستTags: مولانا فضل الرحمٰنپی ٹی آئیاپوزیشنگورنر راجپاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے بدھ کو باہمی اختلافات دور کرنے اور کل جماعتی کانفرنس پر مشاورت آگے بڑھانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات، گوادر، سندھ کے جزیروں اور فاٹا کے معاملات پارلیمنٹ میں پیش…

سعودی عرب نے اضافی 3 ارب ڈالر کا ڈپازٹ رول اوور کر دیا: پاکستان

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان (دائیں) اور پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاہدے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں (ایکس/محمد اورنگزیب)
type: newsمعیشتTags: پاکستانسعودی عربقرضتوسیعوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے تین ارب ڈالر کے ڈپازٹس میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے اور فی الحال پاکستان کو سعودی عرب سے اضافی مالی معاونت کی ضرورت نہیں ہے۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ سعودی…

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کو فائیو سٹار ہوٹل میں بدلیں گے: محسن نقوی

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کو خالی کروانے کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد کی گئی (انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: اسلام آبادریڈ زونفائیو سٹار ہوٹلمحسن نقویوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کو کہا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد کے متنازع ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو منصوبے کا قانونی طور پر قبضہ حاصل کر لیا ہے اور آئندہ چند ماہ میں اس عمارت کو فائیو سٹار ہوٹل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کا قانونی…

10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی منظوری

ایک پاکستانی دکاندار 8 دسمبر، 2011 کو کوئٹہ میں سڑک کنارے واقع اپنی دکان پر 10 روپے کے نوٹوں سے ہار تیار کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsمعیشتTags: سٹیٹ بینک آف پاکستانکرنسیوفاقی کابینہپاکستان کی وفاقی کابینہ نے بدھ کو 10 روپے کے بینک نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی بھی منظوری دی گئی۔ پاکستان میں ماضی میں بھی چھوٹی…

تہران مذاکرات میں مکہ دفاعی معاہدے پر بھی بات ہوئی: پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 4 نومبر، 2026 کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں (سکرین گریب/پی ٹی وی نیوز)
type: newsپاکستانTags: مکہ دفاعی معاہدہایران جنگحوثیسعودی عربوزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہا ہے کہ گذشتہ ماہ تہران میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے دوران مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کی کوششوں کے ساتھ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدے پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم کا یہ بیان 26 اکتوبر کو…

مریم نواز اور چوہدری سالک آمنے سامنے، پنجاب کی سیاست پر اثرات ہو سکتے ہیں؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی تصاویر کا کولاج (فیس بک)
type: newsسیاستTags: پنجابمسلم لیگ نمسلم لیگ قمریم نوازموروثی سیاستوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو پنجاب میں کرپشن کے بیان پر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں پنجاب کے دو بڑے گھرانوں کے سیاسی جانشینوں کے درمیان تناؤ کو سنجیدہ سمجھا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ڈی سی گجرات کے تبادلے، جبکہ چوہدری سالک پنجاب میں کرپشن اور مریم نواز کے رویے کو…

کراچی کی فوڈ سٹریٹ اب فوڈ واک بن گئی، شہریوں کے لیے نیا تفریحی مقام

چنیسر ٹاؤن کی جانب سے قائم کی جانے والی اس فوڈ واک کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یکم نومبر 2026 کو کیا (ممتاز جمالی/ انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: کراچیکراچی کے کھانےکراچی کی معروف سندھی مسلم سوسائٹی میں کھانے پینے کے مراکز پر مشتمل فوڈ سٹریٹ کو نئے انداز میں فوڈ واک کی شکل دے دی گئی ہے، جہاں شہری اب کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ خاندان اور دوستوں کے ہمراہ چہل قدمی بھی کرسکتے ہیں۔ چنیسر ٹاؤن کی جانب سے قائم کی جانے والی اس فوڈ واک کا افتتاح…

بلوچستان کے دو اضلاع میں کارروائی، 17 عسکریت پسند مارے گئے: فوج

19 مارچ، 2026 کو بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوجی گشت کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: بلوچستانعسکریت پسندیآئی ایس پی آرپاکستان فوج نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ صوبہ بلوچستان کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں میں 17 عسکریت پسند مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی جان سے گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں یکم نومبر کو کچھی…

ایل پی جی مہنگی، رکشہ ڈرائیوروں کے بچے کم کھانے پر مجبور

لاہور میں دو بچوں کے والد 33 سالہ رشید علی 30 اکتوبر، 2026 کو ایل پی جی پر چلنے والے اپنے رکشے میں مسافروں کے منتظر ہیں (روئٹرز)
type: videoمعیشتTags: مہنگائیشرح سودایرانسرحدپاکستان کے شہر لاہور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے رکشہ ڈرائیوروں کی آمدن اس قدر متاثر کی ہے کہ بعض خاندان اپنے بچوں کو تین وقت کا کھانا بھی فراہم نہیں کر پا رہے اور دو وقت کے کھانے پر گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 17 اکتوبر کو ایران کے ساتھ دو سرحدی گزرگاہوں کی…

سرحد پر کشیدگی، افغانستان سے حملوں کا بھرپور جواب دیا: پاکستانی حکام

18 اکتوبر، 2017 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں پاکستانی فوجی، افغانستان کے صوبہ پکتیکا کی سرحد پر لگائی گئی باڑ کے ساتھ گشت کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: افغان طالبانافغانستانجنوبی وزیرستانجھڑپیںخیبرپختونخوا میں حکام نے اتوار کوبتایا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان سرحدی چوکیوں سے ضلع لوئر جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں ہونے والی بلااشتعال فائرنگ کا جواب دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر وزیرستان کے سرکاری اکاؤنٹ سے ایکس پوسٹ میں کہا گیا کہ…

پٹرول کی قیمتوں کا نیا نظام، ریفائنریوں کے ’6 ارب ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے کو خطرہ‘

لاہور میں ایک موٹرسائیکل سوار یکم اگست 2023 کو قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل میں پیٹرول بھرواتے ہوئے (اے ایف پی)
type: newsمعیشتTags: پیٹرولتیلپاکستان کی آئل ریفائنریوں نے اتوار کو خبردار کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں کے تعین کے قواعد میں حالیہ تبدیلی سے ملک کے ریفائننگ سیکٹر کو جدید بنانے کے چھ ارب ڈالر کے منصوبے کو خطرہ لاحق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے اور ریفائنریوں کے لیے اپنا کام جاری رکھنا مالی طور پر ناقابل…

پاکستان میں اکتوبر کے دوران ’دہشت گرد حملوں‘ میں 37 فیصد کمی: رپورٹ

ایک پولیس اہلکار یکم فروری، 2023 کو پشاور میں پولیس ہیڈکوارٹر کے اندر خودکش دھماکے سے متاثرہ مسجد میں کھڑا ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: دہشت گردعسکریت پسندیخیبر پختونخوابلوچستاناسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی اتوار کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اکتوبر کے دوران ’دہشت گرد حملوں‘ میں 37 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان حالیہ مہینوں میں افغانستان سے ملحقہ دونوں صوبوں خیبر پختونخوا…

سیالکوٹ: ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ کی مہندی میں بھگدڑ، ایک شخص جان سے گیا

type: videoپاکستانTags: ٹک ٹاکسیالکوٹصوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہفتے کو مشہور ٹک ٹاکر انصر محمود عرف ’مسٹر پتلو‘ کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جان سے گیا جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ پولیس کے ترجمان محمد خرم نے بتایا کہ انصر نے تقریب میں مداحوں کو مدعو کر رکھا تھا، جس کے باعث ہزاروں افراد موقعے پر جمع ہو گئے۔ اس دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جان سے گیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں ان کے مطابق انصر نے ڈسکہ روڈ پر واقع اپنی رہائش گاہ کا پتا دے کر تقریب میں آنے…

دہشت گردی ریڈ لائن ہے، افغان طالبان کی الزام تراشی سے بحران حل نہیں ہوگا: پاکستان

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں 23 جنوری، 2024 کو افغانستان اور پاکستان کے درمیان زیرو پوائنٹ طورخم بارڈر کراسنگ سے ٹرک گزر رہے ہیں، جب کہ سکیورٹی اہلکار پہرے پر کھڑے ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: افغانستاندہشت گردیافغان سرحدسرحدی کشیدگیپاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے ہفتے کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے حالیہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کے لیے ’ریڈ لائن‘ ہے اور وہ اپنے شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔…

لکی مروت: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جان سے گیا

لکی مروت میں 31 اکتوبر، 2026 کو ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر کی گئی جس کے باعث کچہری میں بھگدڑ مچ گئی
type: newsپاکستانTags: لکی مروتفائرنگامواتخیبر پختونخواخیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ہفتے کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان سے گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات جاوید اقبال ایڈووکیٹ سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر کی گئی جس کے باعث کچہری میں…

عوام، معیشت اور معاشرہ بچانے کے لیے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ ضروری تھا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف 31 اکتوبر، 2026 کو مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں(حکومت پاکستان)
type: videoسیاستTags: ایمرجنسیگورنر راجخیبر پختونخواشہباز شریفپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کو کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ صوبے کے عوام، معیشت اور معاشرے کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے ضروری تھا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر…

گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کو قتل کرنے والا ملزم کیسے مارا گیا؟

12 اکتوبر، 2023 کو جڑانوالہ میں پولیس اہلکار نظر آ رہے ہیں(اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: پنجابسی سی ڈیصوبہ پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ترجمان نے ہفتے کو بتایا کہ گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن صبا کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سی سی ڈی ترجمان کے مطابق صبا کو قتل کرنے کے بعد ملزم سرفراز اپنے ساتھیوں سمیت کراچی میں روپوش تھا۔ ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سی سی ڈی کی ٹیم جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ملزمان کو…

امریکہ ایران جنگ کے باعث چارے کی برآمدات متاثر، پاکستانی کاشت کار فصلیں اکھاڑنے لگے

25 اپریل، 2025 کو پاکستانی شہر حیدرآباد کے مضافات میں ایک کسان چارے کی گٹھڑی اٹھائے جا رہے ہیں (روئٹرز)
type: videoمعیشتTags: فصلکاشت کارکسانزراعتامریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے شپنگ کے اخراجات بڑھ گئے ہیں، جس کے باعث پاکستان سے چارے کی برآمدات غیر منافع بخش ہو گئی ہیں۔ اس صورت حال کے پیش نظر، کسانوں نے اپنا بویا ہوا چارہ اکھاڑ کر گندم جیسی دیگر فصلیں بونا شروع کر دی ہیں۔ لکشمن داس نے پاکستان کے جنوبی ضلع میرپورخاص میں اپنی پانچ ایکڑ زرعی زمین پر برسوں تک…

یمن کے داخلی تنازعے کا حصہ نہیں: پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 30 اکتوبر، 2026 کو روئٹرز سے انٹرویو دے رہے ہیں
type: videoپاکستانTags: پاکستان فوجآئی ایس پی آرایران جنگفیلڈ مارشل عاصم منیرثالثیمکہ دفاعی معاہدہپاکستان فوج کے ترجمان نے جمعے کو ایک انٹرویو میں ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے ’محتاط امید‘ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے روئٹرز سے خصوصی گفتگو میں یہ بھی کہا کہ پاکستان یمن کے اندر فریقین کے آپسی…

پاکستان، سعودی عرب کا توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں سٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى نے 30 اکتوبر 2026 کو پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی (وزارت توانائی/ایکس)
type: videoمعیشتTags: پاکستانسعودی عربمعدنیاتتوانائیتعاونسعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى نے جمعے کو پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں تیل کے ذخیرے، آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن، ایل پی جی کی فراہمی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ سٹریٹجک تعاون کو وسعت دینے پر…

سب سے بڑی کرپٹو چوری، ہیکرز نے 6 ارب ڈالر چرا لیے

اس تصویری عکاسی میں چھ جون، 2023 کو کیلی فورنیا کے علاقے سان انسیلمو میں ایک سکرین پر بائنانس کا لوگو دکھایا گیا ہے۔
type: newsمعیشتTags: کرپٹو کرنسیہیکرزسائبر کرائممعیشتہیکرز نے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر چرا لیے ہیں۔ تجزیہ کاروں نے اسے اب تک کا سب سے بڑا کرپٹو ہیک قرار دیا ہے۔ یہ ایک ایسا سائبر حملہ ہے جو سرمایہ کاروں کو ڈیجیٹل اثاثے رکھنے کے خطرات پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ امریکی بلاک چین تجزیاتی فرموں ٹی آر ایم لیبز…

خیبر پختونخوا میں 12 اضلاع کی کونسل کے اراکین کون ہیں؟

48 رکنی علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل (اے آر ڈی سی) کے بعض اراکین کا کولاج (سوشل میڈیا)
type: newsسیاستTags: ایمرجنسیگورنر راجخیبر پختونخواپاکستان کے شمالی مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے جن کے 12 اضلاع میں دہشت گردت سے نمٹنے کی خاطر ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے وہاں کا انتظام چلانے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک الگ کونسل کا اعلان کیا تھا۔ اس کونسل کے اراکین کون ہیں آئیں دیکھیں۔ وفاقی حکومت نے رواں ماہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد 11 اکتوبر کو…

کراچی: بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد کی تشہیر کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

17 فروری 2025 کی اس تصویر میں کراچی کی ایک سڑک پر پولیس اہلکار گشت کرتے ہوئے (فائل تصویر/ اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: کراچیسائبر کرائمبچےجنسی ہراسانیگرفتاریاںنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر رکھنے اور منتقل کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق نواز نے جمعرات کو کراچی میں ایجنسی کے دفتر میں پریس کانفرنس…

تھرپارکر: ایمبولینس میں آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے 10 اموات

تھرپارکر میں 28 اکتوبر، 2026 کو ایک سرکاری طبی مرکز میں کھڑی ایمبولینس کو آکسیجن سیلنڈر پھٹنے آگ لگ گئی(سکرین گریب)
type: newsپاکستانTags: سندھایمبولینسدھماکہامواتہسپتالصوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں واقع ایک سرکاری طبی مرکز میں کھڑی ایمبولینس کے اندر آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے کم از کم 10 افراد جان سے گئے، جن میں طبی مرکز کا ایک مریض بھی شامل تھا۔ پولیس اور ہسپتال کے حکام نے جمعرات کو واقعے کی تصدیق کی۔ ضلع تھرپارکر کے پولیس سربراہ عارف عزیز کے مطابق دھماکہ بدھ اور…