ترک صدارتی دفتر کی جانب سے جاری کی گئی یہ ہینڈ آؤٹ تصویر 7 اگست 2026 کو مکہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد لی گئی، جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان (بائیں) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں، جبکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (دائیں سے دوسرے) انہیں دیکھ رہے ہیں (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: مکہ دفاعی معاہدہسعودی عربترکیاسلام آبادپاکستانی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت…

کراچی کے علاقے اراکان آباد میں رہائش پذیر روہنگیا افراد انڈپینڈنٹ اردو کے رپورٹر سے گفتگو کر رہے ہیں
type: newsپاکستانTags: پاکستانکراچیروہنگیامیانمارکراچی کے علاقے کورنگی میں واقع اراکان آباد کی گلیوں میں بچوں کی کرکٹ جاری ہے، بازار میں خریداروں کا رش ہے، ایک ہوٹل پر بزرگ بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں اور آبادی میں روزمرہ زندگی معمول کے مطابق گزر رہی ہے۔ اسی آبادی کے ایک مدرسے میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ بظاہر یہ ایک عام دن ہے، لیکن یہاں آباد کئی خاندانوں کی تاریخ ہزاروں کلومیٹر دور میانمار…

19 مارچ 2026 کو صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں پاکستان-افغانستان سرحد پر ایک پاکستانی فوجی ڈیوٹی دے رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: بلوچستانکالعدم بلوچ لیبریشن آرمیعسکریت پسندیحکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کے بارے میں مستند معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے بھاری انعامات کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب بلوچستان میں حالیہ دنوں میں عسکریت پسندی…

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 9 جون 2026 کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس اہلکار علاقے میں گشت کر رہے ہیں (اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: پاکستان کے زیر انتظام کشمیرعسکریت پسندیافغانستاناسلحہجھڑپیںوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ’کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) سے منسلک ایک مسلح نیٹ ورک افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’اس نیٹ ورک…

وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر 2026 کو خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کر رہے ہیں (پی ایم او
type: newsپاکستانTags: پاکستانخیبر پختونخوافیصل کریم کنڈیگورنر راجدہشت گردیوزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم آفس سے منگل کو جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے اسلام آباد میں گورنر خیبر…

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 نومبر 2026 کو اسلام آباد میں پائیدار ترقیاتی پالیسی ادارے (ایس ڈی پی آئی) سے خطاب کر رہے ہیں (سکرین گریب/ایس ڈی پی آئی/ایکس)
type: videoپاکستانTags: پاکستانسیاستوزیر داخلہمحسن نقویامن و امانآزادی اظہارپاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ان لوگوں کے لیے ڈھال نہیں بننی چاہیے جو ریاست کی مقرر کردہ ’ریڈ لائنز‘ عبور کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پائیدار ترقیاتی پالیسی کے ادارے ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ایک سیمینار…

24 نومبر 2026 کو جاری کی گئی اس ہینڈ آؤٹ تصویر میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رانگل اسلام آباد میں پاکستان اور پرتگال کے کاروباری فورم میں پاکستانی حکام کے ہمراہ شریک ہیں (ایس آئی ایف سی)
type: newsمعیشتTags: پاکستانپرتگالسرمایہ کاریمعاہدہاسحاق ڈارایس آئی ایف سیپاکستان اور پرتگال نے منگل کو دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے، سرحد پار سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری شراکت داریوں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے سرمایہ کاری کے تحفظ (انوسٹمنٹ پروٹیکشن ایگریمنٹ) سے متعلق مفاہمت کی یادداشت (ایم…

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے جاری تصویر جس میں 24 نومبر 2026 کو پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے وکلا سے خطاب کر رہے ہیں (جے یو آئی واٹس ایپ)
type: videoسیاستTags: مولانا فضل الرحمٰنلاہورجمعیت علمائے اسلامحراستجمعیت علمائے اسلام ف کے ایک ترجمان کے مطابق منگل کو پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے وکلا سے خطاب سے قبل لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے انہیں ’نظر بند‘ کر دیا گیا ہے، تاہم حکام کی جانب…

اس غیر تاریخ شدہ تصویر میں چین کے شینژو 24 مشن کے عملے میں شامل پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی نظر آ رہے ہیں (شنہوا ویب سائٹ)
type: videoپاکستانTags: چینخلائی مشنخلائی سٹیشنچین نے منگل کو اپنے خلائی جہاز شینژو 24 کے عملے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی سٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بن جائیں گے، جنہوں نے اپنے اس سفر کو ’یادگار‘ قرار دیا ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق، چین کی مینڈ سپیس ایجنسی…

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار 23 نومبر، 2026 کو اسلام آباد میں اپنے پرتگالی ہم منصب پاؤلو رانجل کے ساتھ (وزارت خارجہ)
type: newsمعیشتTags: پرتگالپاکستان اور پرتگال نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ وزارتی کمیشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزوں کے خاتمے کے معاہدے پر بھی دستخط کیے ہیں۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو بتایا کہ یہ اتفاق رائے پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رانجل کے اسلام آباد کے دو روزہ دورے کے دوران ہوا، جہاں ان کے…

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر افضل بٹ کوئٹہ میں 23 نومبر 2026 کو صحافیوں کے احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں (انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoپاکستانTags: پیکاصحافیگرفتاریاںاحتجاجپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر کوئٹہ میں پیر کو پیکا ایکٹ، ٹی وی چینلز کے بیوروز کی بندش، صحافیوں کی برطرفیوں، آزادیٔ اظہار پر پابندیوں اور گرفتاریوں کے خلاف دو روزہ احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے میں صحافیوں کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول…

پانچ جون، 2026 کو ویانا میں آئی اے ای اے کے صدر دفتر کی عمارت نظر آ رہی ہے (روئٹرز)
type: newsپاکستانTags: ایٹمی پروگرامپاکستان کی میزبانی میں پیر یعنی آج سے اسلام آباد میں جوہری سلامتی کے تربیتی اور معاونتی مراکز کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اجلاس عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں جاری رہے گا جس میں آئی اے ای اے اور این ایس ایس سی…

پاکستان کے وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک نے انڈیا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے کلچرل فورم میں شرکت کے موقع پر 22 نومبر، 2026 کو انڈین میڈیا سے بات کی( اے ایف پی فائلز)
type: videoپاکستانTags: انڈیادہشت گردیپاکستانمصدق ملکشنگھائی تعاون تنظیمماحولیاتپاکستان کے وزیر ماحولیات مصدق ملک نے اتوار کی رات نئی دہلی میں صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دو ٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ بات چیت ہمیشہ شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے اور دونوں فریقوں کو اپنے اپنے…

سات اگست، 2026 کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان مکہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد گفتگو کر رہے ہیں (ایس پی اے)
type: newsپاکستانTags: سعودی عربترکیدفتر خارجہپاکستان کے ایک سینیئر عہدے دار نے اتوار کو انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی مکہ معاہدے کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں مذاکرات کریں گے۔ تینوں ممالک اس معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طریقۂ کار وضع…

کراچی میں اتوار 22 نومبر، 2026 کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں پر مشتمل ’جئے سندھ رہبر کمیٹی‘ کے زیرِ اہتمام صوبے کی تقسیم کے خلاف ’وحدت سندھ مارچ‘ منعقد کیا گیا(انڈپینڈنٹ اردو)
type: newsسیاستTags: نئے صوبےتقسیماحتجاجکراچیکراچی میں اتوار 22 نومبر کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں پر مشتمل ’جئے سندھ رہبر کمیٹی‘ کے زیرِ اہتمام صوبے کی تقسیم کے خلاف ’وحدت سندھ مارچ‘ منعقد کیا گیا، جس میں شرکا نے سندھ کی وحدت پر کسی بھی قسم کے سمجھوتے یا ریفرنڈم کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے…

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب جوناتھن پیلڈ 16 نومبر، 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب اور تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کے صدر سفیر طاہر حسین اندرابی کو اپنی اسنادِ تقرری پیش کر رہے ہیں(جوناتھن پیلڈ ایکس اکاؤنٹ)
type: newsپاکستانTags: اسرائیلمستقل مندوبطاہر حسین اندرابیتخفیفِ اسلحہپاکستان نے جمعے کو کہا ہے کہ جنیوا میں تعینات اس کے مندوب کی جانب سے اقوام متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ فورم کے صدر کی حیثیت سے ایک اسرائیلی سفارت…

29 ستمبر، 2024 کی اس تصویر میں کراچی کی ایک منڈی میں بیوپاری گدھوں کو چارہ ڈال رہا ہے(اے ایف پی)
type: videoپاکستانTags: اسلام آبادگدھےکتےگوشتپولیسوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں پولیس اور فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مکان سے 800 کلوگرام گدھے اور کتوں کا گوشت برآمد کیا گیا جس کے بعد شہر میں دکان داروں کا کہنا ہے کہ گوشت کی فروخت متاثر ہوئی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق مکان سے 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا، پانچ زندہ کتے، 21 کچھوے، ایک گیڈر اور ایک زندہ پینگولین…

پاکستان کے شہر کراچی کی بندرگاہ پر ترکی کا تحقیقی جہاز ’اورچ رئیس‘ 19 نومبر 2026 کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی ایچ اے)
type: newsمعیشتTags: پاکستانترکیوزارت پیٹرولیمتیلگیستلاشبحیرہ عربپاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے جمعے کو کہا ہے کہ ترکی کے تحقیقی جہاز کی جانب سے پاکستانی ساحل کے قریب دو سمندری علاقوں کا سروے مکمل کرنے اور حاصل کردہ اعداد و شمار کے تجزیے کے بعد پاکستان میں آف شور تیل و گیس کی تلاش کے لیے ڈرلنگ کا عمل 2027 میں شروع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ پاکستان اپنی توانائی کی…

پاکستانی دفتر خارجہ کی عمارت کا داخلی دروازہ۔ (تصویر: سہیل اختر/انڈپینڈنٹ اردو)
type: newsپاکستانTags: اقوام متحدہانڈیاتنازعقدرتی وسائلپاکستان نے جمعے کو انڈیا کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی اسلام آباد کے معدنی وسائل کی ترقی سے ناخوش اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ میں انڈیا کی جانب سے دیئے گئے بیانات کو ’غیر سفارتی اور غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری مجید بادینی نے ’بلوچستان کنٹریکٹ تقرری بل 2026 (ریڈیو پاکستان)‘ بل کا مسودہ ایوان میں پیش کیا
type: newsپاکستانTags: بلوچستانملازمتسرکاریاسمبلیقانون سازیبلوچستان میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کا نیا نظام متعارف کرانے کے لیے بل تیار کر لیا گیا ہے جس کی منظوری ہونے کی صورت میں بلوچستان پہلا صوبہ ہوگا جہاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر سرکاری ملازمت دی جائے گی۔ بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری مجید بادینی نے بل کا مسودہ ایوان میں پیش کیا…

24 اپریل 2025 کو اسلام آباد میں پولیس کا ایک اہلکار دفتر خارجہ کے باہر تعینات ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: سعودی عربدفتر خارجہحوثیمیزائل حملہپاکستان نے ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثی ملیشیا کے حملے کی جمعے کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مملکت کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق جمعرات کو حوثیوں نے ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک ٹاور کو نشانہ بنایا، جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے، تاہم کسی جانی…

ایک شخص جہاز میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے (فائل تصویر/ اینواتو)
type: videoمعیشتTags: پاکستانپی ٹی اےانٹرنیٹپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک میں فضائی سفر کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے لائسنسنگ فریم ورک مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ایئرلائنز کے مسافروں کو دورانِ پرواز انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر سیٹلائٹ لائسنسنگ اکرام الحق نے جمعرات کو انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے…

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے کلچرل فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں(انڈیا ٹوڈے ایکس اکاؤنٹ)
type: videoپاکستانTags: پاکستانانڈیاتعلقاتسرحدی کشیدگیمعرکہ حقآپریشن سندورشنگھائی تعاون تنظیمپاکستان کے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے انڈیا اور پاکستان سمیت خطے کے ممالک کے درمیان تہذیبی روابط اور مکالمے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکالمہ ہمیشہ مختلف…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے 19 نومبر، 2026 کو میڈیا کو جاری کی گئی دانش پرویز کی ویڈیو کا سکرین گریب(این سی سی آئی اے)
type: videoپاکستانTags: این سی سی آئی اےسائبر کرائمکراچیڈارک ویبمنی لانڈرنگنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اس نے کراچی میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر ڈارک ویب سے مختلف ممالک کے انٹیلی جنس اہلکاروں کا خفیہ ڈیٹا فروخت کرنے کا الزام ہے۔ این سی سی آئی اے کراچی زون کے ایڈیشنل…

پاکستان کے صدر آصف زرداری اوروزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان 19 نومبر 2026 کو ملاقات ہوئی (ایوان صدر)
type: newsسیاستTags: پاکستانسیاستآصف علی زرداریشہباز شریفپاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان جمعرات کو ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورت حال کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ملاقات ایوان صدر میں جمعرات کو ہوئی جسے ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور مجوزہ ریفرنڈم کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔ پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم…

لاہور میں رائیونڈ روڑ پر 2018میں سابق ڈپٹی میئر کی سربراہی میں پنچایت کا ایک منظر(شہاب الدین)

type: newsپاکستانTags: پنجابعدالتنظام انصافآئینانسانی حقوقخواتینپنجاب حکومت نے صوبے میں صدیوں پرانے ثالثی اور تصفیے کے نظام، یعنی پنچایت کو نئے قانونی ڈھانچے کے ساتھ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے جسے حکومت سستے انصاف کی فراہمی کا ذریعہ قرار دے رہی ہے، تاہم انسانی حقوق کے کارکن اور مبصرین اسے آئین سے متصادم اور کمزور طبقات کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے…

پاکستان اور قطر کے وزرا داخلہ نے 19 نومبر 2026 کو اسلام آباد میں سکیورٹی تعاون اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کیے (حکومت پاکستان/ایکس)
type: newsپاکستانTags: پاکستانقطروزیر داخلہدورہپاکستان اور قطر کے وزرا داخلہ نے جمعرات کو اسلام آباد میں سکیورٹی تعاون اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اسلام آباد میں قطر کے وزیر داخلہ اور کمانڈر انٹرنل سکیورٹی فورس خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی اور ان کے وفد سے ملاقات…

بلوچستان میں 19 اکتوبر، 2026 کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے جانے والے ٹینکر سے ٹکرانے والی مسافر بس کا جلا ہوا ڈھانچہ (کوسٹل ہائی وے پولیس)
type: newsپاکستانTags: بلوچستانحادثہامواتہسپتالزخمیبلوچستان کی ساحلی شاہراہ پر جمعرات کو ایک مسافر بس اور مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین بچوں سمیت کم از کم 10 افراد جان سے گئے اور 27 زخمی ہوئے۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں ٹریفک حادثات معمول بن چکے ہیں، جہاں…

افغان سرحد بندش سے پشاور کی ادویات مارکیٹ متاثر ہوئی ہے (انڈپینڈنٹ اردو)
type: videoمعیشتTags: پاکستانافغانستانسرحدی کشیدگیادویاتتجارتبرآمدات’پہلے مارکیٹ میں ایک دکان دار افغانستان ادویات برآمد کرنے کی وجہ سے روزانہ تین لاکھ روپے تک سیل کرتا تھا اور اس وقت قیمتیں بھی کم تھیں، لیکن وہ سیل اب روزانہ بمشکل ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ شدید متاثر ہوئی ہے۔‘ یہ کہنا تھا پشاور نمک منڈی کی معروف ادویات مارکیٹ میں افغانستان ادویات برآمد کرنے والی کمیٹی کے رکن کاشف…

جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں 30 اکتوبر 2026 کو ایک سٹور میں ایک شخص سمارٹ عینکوں کا معائنہ کر رہا ہے (اے ایف پی)
type: newsپاکستانTags: پنجابسمارٹ ٹیکنالوجیجاسوسیآلاتپنجاب حکومت نے جمعرات کو خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے آلات کے استعمال اور خرید و فروخت پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ پنجاب حکومت نے اکتوبر 2026 میں پہلی مرتبہ خفیہ کیمروں والی عینکیں، پین، گھڑیوں اور دیگر روزمرہ اشیاء میں چھپے ریکارڈنگ آلات کے…